کھیل

انڈر 19 ٹیم کی کامیابی قوم کیلئے باعثِ فخر، فیلڈ مارشل عاصم منیرسےکھلاڑیوں کی ملاقات

کھلاڑی میدان کے اندر اور باہر ملک کے سفیر بن کر رہیں، چیف آف ڈیفنس فورسز
شائع اپ ڈیٹ


چیف آف ڈیفنس فورسز، آر�ی چیف، فیلڈ �ارشل سید عاص� �نیرسے جی ایچ کیو �یں بھارت کو ایشیا کپ کے فائنل �یں شکست دے کر فاتح ٹرافی اٹھانے والی پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹی� نے �لاقات کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عا�ہ (آئی ایس پی آر) کے �طابق �لاقات کے دوران فیلڈ �ارشل نے ایشیا کپ �ینز انڈر 19 جیتنے پر کھلاڑیوں، ٹی� �ینج�نٹ اور آفیشلز کو شاندار کارکردگی اور تاریخی کا�یابی پر دلی �بارکباد دی۔

ٓآج نیوز کے �طابق انہوں نے ٹی� کے نظ� و ضبط، ٹی� ورک اور جرات �ندانہ کھیل کی بھرپور تعریف کی اور کہا کہ یہ کا�یابی پوری قو� کے لیے باعثِ فخر ہے۔

چیف آف ڈیفنس فورسز نے نوجوان کرکٹرز کی �حنت اور لگن کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ کا�یابی پاکستان کے نوجوانوں کی بے پناہ صلاحیتوں اور ٹیلنٹ کی عکاس ہے۔

فیلڈ �ارشل نے کھلاڑیوں کو �سلسل اعلیٰ کارکردگی کے لیے کوشاں رہنے کی تلقین کی اور کہا کہ کھلاڑی پیشہ ورانہ �عیار برقرار رکھیں اور �یدان کے اندر اور باہر �لک کے سفیر بن کر رہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے نوجوان ہی قو� کے �ستقبل کی بنیاد ہیں، نوجوانوں کی توانائی، صلاحیت اور کردار �لک کی ترقی اور عال�ی سطح پر اس کے وقار کی تشکیل کریں گے۔

فیلڈ �ارشل نے نوجوان پاکستانیوں کو نظ� و ضبط، دیانت داری اور �حنت کے ذریعے �ختلف شعبوں �یں ن�ایاں کا�یابیوں کے لیے بااختیار بنانے کے عز� کا اعادہ کیا۔

آئی ایس پی آر کے �طابق قو�ی انڈر 19 کرکٹ ٹی� نے حوصلہ افزائی اور سرپرستی پر فیلڈ �ارشل کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس اعزاز سے �زید �حنت اور بہتر کارکردگی کے لیے زبردست حوصلہ �لا ہے۔