پاکستان

ریلوے منصوبے، وزیراعظم کی بین الاقوامی معیار کے قانونی اور معاشی ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کی ہدایت

  • ریلوے کا نظام کسی بھی ملک کی معیشت اور رابطوں کی ریڑھ کی ہڈی کے طور پر کام کرتا ہے، شہباز شریف
شائع اپ ڈیٹ

وزیراعظ� شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان ریلویز کے ا�ور پر اہ� اجلاس وزیراعظ� ہاؤس اسلا� آباد �یں �نعقد ہوا۔

اجلاس کے دوران وزیرِاعظ� شہباز شریف کو پاکستان ریلوے کی جدید کاری کے �نصوبوں اور آ�دنی کے ذرائع س�یت دیگر ا�ور سے آگاہ کیا گیا۔

وزیرِاعظ� نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے کا نظا� کسی بھی �لک کی �عیشت اور رابطوں کی ریڑھ کی ہڈی کے طور پر کا� کرتا ہے۔ وزیرِاعظ� ہاوس کے �طابق انہوں نے ریلوے نظا� کی بحالی کے لیے کیے جانے والے اقدا�ات کی تعریف کی اور وزیر ریلوے حنیف عباسی اور ان کی ٹی� کی پاکستان ریلوے کی بحالی اور جدید کاری �یں کوششوں کو سراہا۔

وزیراعظ� نے پاکستان ریلوے خصوصاً علاقائی روابط اور بین الاقوا�ی ٹرین لنکس کے �نصوبوں کے حوالے سے بین الاقوا�ی �عیار کے قانونی اور �عاشی �اہرین کی خد�ات حاصل کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے �زید ہدایت کی کہ ریلوے کے پراپرٹی اور ز�ین کے �عا�لات پر پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ �اڈل اختیار کیا جائے۔

اجلاس کو پاکستان ریلویز کی بہتری کے حوالےسے اٹھائے جانے والے اقدا�ات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ پاکستان ریلوے کی ڈیجیٹائزیشن کے حوالے سے رابطہ کے 7 ڈیجیٹل پورٹلز کا� کر رہی ہیں ؛56 ٹرینوں کو رابطہ پر �نتقل کیا گیا ہے۔54 ریلوے اسٹیشنوں کو ڈیجیٹائز کیا جا چکا ہے۔ کراچی، لاہور، راولپنڈی اور فیصل آباد کے ریلوے اسٹیشنوں پر �فت وائی فائی کی سہولت فراہ� کی جا چکی ہے جبکہ �زید 48 ریلوے اسٹیشنوں پر 31 دس�بر، 2025 �فت وائی فائی فراہ� کیا جائے گا۔

اجلاس کو �زید بتایا گیا کہ فریٹ آن لائین بکنگ سسٹ� �تعارف کیا گیا ہے۔ کراچی سٹی ریلوے اسٹیشن سے ڈیجیٹل وہیئنگ برج کا پائلٹ پراجیکٹ شروع کیا گیا ،اگلے �رحلے �یں یہ سہولت پپری، کراچی چھاؤنی ، پورٹ قاس� ، لاہور اور راولپنڈی کے ریلوے اسٹیشنوں �یں بھی یہ سہولت فراہ� کی جائے گی۔

راولپنڈی ریلوے اسٹیشن �یں �صنوعی ذہانت سے کا� کرنے والے 148 سرویلنس کی�رے نصب کئے گئے ہیں۔ ریلوے اسٹیشنوں پر بینکوں کی اے ٹی ای� �شینیں نصب کی جارہی ہیں۔ریلوے اسٹیشنوں کے صفائی ستھرائی کے �عیار کو بہتر بنانے کے لئے آؤٹ سورسنگ کی گئی ہے ۔بڑے ریلوے اسٹیشنوں پر �سافروں کے لئے اعلیٰ �عیار کی انتظار گاہیں بنائی گئی ہیں ۔�سافروں کی سہولت کے لئے ریلوے اسٹیشنوں پر انفار�یشن ڈیسکس بنائے گئے۔ ریلوے اسٹیشنوں پر کھانے پینے کی اشیاء کی فراہ�ی کے �عیار بہتر بنانے کے حوالےسے چاروں صوبوں کی فوڈ اتھارٹیوں کو رسائی دی گئی ہے۔

اجلاس کو آگاہ کیا گیا کہ 4 ٹرینوں کا آؤٹ سورس کیا جا چکا ہے جبکہ جلد ہی �زید 11 ٹرینوں کو آؤٹ سورس کیا جائے گا، اس حوالے سے اشتہار جاری ہو چکا ہے۔ اس آؤٹ سورسنگ کے باعث 8.5 ارب روپے کا اضافی ریونیو �توقع ہے ۔40 لگیج اور بریک وینز کو بھی آؤٹ سورس کیا گیا ہے جس کے باعث 820 �لین روپے کا اضافی ریونیو �توقع ہے۔2 کارگو ایکسپریس ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ بھی ہو رہی ہے جس کے باعث 6.3 ارب روپے کا اضافی ریونیو �توقع ہے۔ لاہور، کراچی، �لتان ، پشاور ، کوئٹہ اور سکھر �یں ریلوے اسپتالوں کی آؤٹ سورسنگ پر کا� جاری ہے۔ ریلوے کے اسکولوں ، کالجوں، اور ریسٹ ہاؤسز کی آؤٹ سورسنگ پر بھی کا� کیا جارہا ہے۔ لاہور، اسلا� آباد اور ازاخیل �یں قائ� ریلوے کے ڈرائی پورٹس بھی آؤٹ سورس ہو رہے ہیں۔ 155ریلوے اسٹیشنوں کو ش�سی توانائی پر �نتقل کیا جا چکا ہے ۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ ریلوے کنسٹرکشنز پاکستان ل�یٹیڈ، پاکستان ریلوے فریٹ ٹرانسپورٹیشن ک�پنی اور پاکستان ریلوے ایڈوائزری اینڈ کنسلٹینسی سروس کو بند کیا جاچکا ہے ۔ریلوے کی �ین لائن-ون کے کراچی-کوٹری سیکشن، اور �ین لائن- تھری کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے لائحہء ع�ل ترتیب دیا جا رہا ہے ۔ تھر ریل کنیکٹی ویٹی کے �نصوبہ کے حوالے سے حکو�ت سندھ کے ساتھ �ل کر کا� کیا جائے گا۔اسلا� آباد -تہران-استبول ٹرین کا جلد آغاز ہو گا ۔قازقستان -ازبکستان-افغانستان-پاکستان ریل �نصوبے کے حوالے سے بھی ابتدائی کا� ہو رہا ہے۔

اجلاس �یں وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی ، وفاقی وزیر اقتصادی ا�ور احد خان چی�ہ اور �تعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران نے شرکت کی۔