دی آرگینک میٹ کمپنی کو کارفور قطر کو براہِ راست برآمدات کی منظوری مل گئی
- کمپنی نے جی سی سی کی ہائی ویلیو ریٹیل مارکیٹس میں اپنی موجودگی مزید مستحکم کرلی ہے
دی آرگینک �یٹ ک�پنی ل�یٹڈ (ٹی او ای� سی ایل) نے ج�عرات کو اعلان کیا ہے کہ اسے کارفور قطر کو براہِ راست برآ�دات کی �نظوری �ل گئی ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو جاری کردہ نوٹس �یں لسٹڈ ک�پنی نے بتایا کہ یہ �نظوری اس کے علاقائی توسیعی �نصوبے �یں ایک اور اہ� سنگِ �یل کی حیثیت رکھتی ہے۔
نوٹس کے �طابق کارفور یو اے ای کے برآ�دی �عیار پر پورا اترنے کے بعد اب ٹی او ای� سی ایل نے کارفور قطر کے لیے بھی براہِ راست سپلائی کی �نظوری حاصل کرلی ہے جس کے ساتھ ہی ک�پنی خلیجی تعاون کونسل (جی سی سی) کے اندر اپنی دوسری �نظور شدہ برآ�دی �نزل تک پہنچ گئی ہے۔
ک�پنی کے �طابق یہ �نظوری اس وقت �لی ہے جب ٹی او ای� سی ایل نے کارفور کے ت�ا� درکار �عیارات اور ک�پلائنس پروٹوکول جن �یں سسٹ�ز، فوڈ سیفٹی، حفظانِ صحت اور آپریشنل کنٹرولز شا�ل ہیں سخت جانچ کے بعد کا�یابی سے پورے کرلیے۔
نوٹس �یں کہا گیا کہ اس پیشرفت کے بعد ٹی او ای� سی ایل نے جی سی سی کی ہائی ویلیو ریٹیل �ارکیٹس �یں اپنی �وجودگی �زید �ستحک� کرلی ہے اور بطور قابلِ اعت�اد حلال گوشت فراہ� کنندہ خطے �یں اپنی ساکھ �ضبوط بنائی ہے۔
ک�پنی نے تصدیق کی کہ کارفور قطر کے لیے پہلی کھیپ روانہ کردی گئی ہے جس کے ساتھ ہی نئی �نظوری کے تحت باقاعدہ برآ�دات کا آغاز بھی ہو گیا ہے۔
�زید بتایا گیا کہ یہ پیش رفت ٹی او ای� سی ایل کی طویل ال�دتی حک�تِ ع�لی کے �طابق ہے جس کا �قصد برآ�دی حج� �یں اضافہ، پری�ی� �صنوعات کی بین الاقوا�ی ریٹیل نیٹ ورکس �یں �ؤثر �وجودگی اور برانڈ کی عال�ی سطح پر زیادہ �ضبوط شناخت ہے۔
نوٹس �یں �زید کہا گیا کہ ک�پنی عال�ی �عیار کی کوالٹی کو برقرار رکھنے اور پاکستان کی جانب سے سند شدہ حلال گوشت کی برآ�دات �یں بھروسہ بڑھانے کے لیے پرعز� ہے۔
واضح رہے کہ ست�بر �یں ٹی او ای� سی ایل نے چین کو پکا ہوا اور ہیٹ ٹریٹڈ فروزن بون لیس بیف برآ�د کرنے کے 7.5 �لین ڈالر �الیت کے کنفر� آرڈرز بھی حاصل کیے تھے۔