کاروبار اور معیشت

ٹرسٹ سیکیورٹیز کا بڑا اقدام ، حصص کی تقسیم کا فیصلہ، نئے ڈیٹا سینٹرز کی بنیاد رکھی جائے گی

بروکریج کمپنی کے اس اقدام کا مقصد سرمایہ کاروں کی شمولیت بڑھانا اور ٹیکنالوجی انفرااسٹرکچر کو مضبوط بنانا ہے
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان کی بروکریج ک�پنی ٹرسٹ سیکیورٹیز اینڈ بروکریج ل�یٹڈ نے ایک بڑے اسٹرکچرنگ �نصوبے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت وہ اپنے شیئرز کو تقسی� کرے گی اور �ک�ل طور پر زیر �لکیت ذیلی ک�پنی قائ� کرے گی جو ڈیٹا سینٹر اور ڈیٹا ویئر ہاؤس کے کاروبار کو چلائے گی۔

ک�پنی نے پیر کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے نوٹس �یں کہا کہ اس کے بورڈ آف ڈائریکٹرز (بی او ڈی) نے �نظوری دی ہے کہ ک�پنی کے شیئرز کی اصل �الیت 10 روپے سے ک� کر کے 1 روپے فی شیئر کی جائے۔

�جوزہ تقسی� کے تحت ہر ایک شیئر کے بدلے شیئر ہولڈرز کو 10 شیئرز �وصول ہوں گے۔نوٹس �یں کہا گیا کہ ای او جی ای� (ایکسٹرا آرڈینری جنرل �یٹنگ) �یں �نظوری کے بعد ک�پنی کے �وجودہ سبسکرائب شدہ اور ادا شدہ کیپیٹل، جو اس وقت 30,000,000 عا� شیئرز پر �شت�ل ہے اور ہر شیئر کی �الیت 10 روپے ہے اسے 300,000,000 عا� شیئرز �یں تقسی� کیا جائے گا، جن کی �الیت فی شیئر 1 روپے ہوگی۔

اس کے نتیجے �یں ک�پنی کے اہل شیئر ہولڈرز کو ہر ایک �وجودہ شیئر کے بدلے 10 شیئرز �وصول ہوں گے۔ �زید برآں ٹرسٹ سیکیورٹیز اپنی ٹیکنالوجی �یں توسیع کے لیے ایک نئی ذیلی ک�پنی قائ� کرنے جا رہی ہے جو ڈیٹا انفرااسٹرکچر سروسز پر توجہ دے گی۔

نوٹس �یں �زید کہا گیا کہ نئی ذیلی ک�پنی ایک �ربوط ڈیٹا انفرااسٹرکچر پلیٹ فار� فراہ� کرے گی، جس �یں فزیکل ڈیٹا سینٹر کی سہولتیں اور جدید ڈیٹا ویئرہاؤس کی صلاحیتیں شا�ل ہوں گی۔

اس لسٹڈ ک�پنی نے بتایا کہ ڈیٹا سینٹر کا حصہ قابل اعت�اد ڈیٹا پروسیسنگ اور اسٹوریج کے لیے ضروری فزیکل �احول فراہ� کرے گا، جس �یں پاور، کولنگ، ہارڈویئر اور سیکیورٹی شا�ل ہیں۔

اس کے ساتھ ڈیٹا ویئرہاؤس سسٹ�ز �یں خصوصی سافٹ ویئر اور ڈیٹا بیس آرکیٹیکچر شا�ل ہوں گے جو تجزیات، بزنس انٹیلی جنس اور رپورٹنگ سرگر�یوں کو سپورٹ کریں گے۔

یہ دونوں آپریشنز �ل کر ڈیٹا اثاثوں کے اسٹوریج، �ینج�نٹ اور اسٹریٹجک استع�ال کے لیے جا�ع حل فراہ� کریں گے، جس سے ک�پنی کو ڈیٹا پر �بنی فیصلہ سازی اور ڈیجیٹل صلاحیتوں �یں اضافہ کرنے �یں �دد �لے گی۔

ٹرسٹ سیکیورٹیز، جو 1993 �یں پاکستان �یں قائ� ہوئی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا ٹریڈنگ رائٹ اینٹائٹل�ینٹ سرٹیفکیٹ (ٹی آر ای سی) رکھتی ہے اور پاکستان �رکنٹائل ایکسچینج کی بھی ��بر ہے۔