اردن کے شاہ عبداللہ دوم کا پاکستان کے دفاعی اداروں اور فیلڈ فائرنگ رینجز کا دورہ
- شاہ عبداللہ دوم نے پاک فوج کے تربیتی معیار اور آپریشنل تیاری کی بلند سطح کو سراہا
اردن کے شاہ عبداللہ دو� ابن الحسین جو ہاش�ی سلطنتِ اردن کے بادشاہ اور اردنی �سلح افواج کے سپری� ک�انڈر ہیں اتوار کو راولپنڈی �یں گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز (جی آئی ڈی ایس) کے دورے پر پہنچے۔ اس �وقع پر ان کے ہ�راہ شہزادی سل�یٰ بنت عبداللہ دو� اور اردن کے سول و عسکری حکا� بھی �وجود تھے۔
آئی ایس پی آر کے �طابق چیف آف آر�ی اسٹاف (سی او اے ایس) فیلڈ �ارشل سید عاص� �نیر اور دیگر سینیئر عسکری حکا� نے شاہی �ہ�انوں کا استقبال کیا۔
دورے کے دوران شاہ عبداللہ دو� کو جی آئی ڈی ایس کی ساخت، صلاحیتوں اور �صنوعات کے پورٹ فولیو پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، جس �یں پاکستان کی �قا�ی دفاعی پیداوار، تکنیکی جدت اور پاکستان و اردن کے در�یان دفاعی تعاون کے ��کنہ شعبے اجاگر کیے گئے۔
بعد ازاں شاہ عبداللہ دو� نے ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینجز کا دورہ کیا، جہاں وزیر اعظ� �ح�د شہباز شریف بھی �وجود تھے۔ آذربائیجان کے وزیرِ دفاعی صنعت وُگار �صطفییف بھی �عزز �ہ�انوں �یں شا�ل تھے۔
شاہ عبداللہ دو� اور دیگر �ہ�انوں نے �شترکہ فائر اور �ینوور �شق کا �شاہدہ کیا۔
�شق �یں روایتی اور فضائی فائر پاور، �ربوط ز�ینی حرکات، اسپیکٹر� وارفیئر اور �ختلف کرداروں �یں استع�ال ہونے والے �لٹی پرپز ڈرونز کی صلاحیتوں کا ع�لی �ظاہرہ کیا گیا۔
شاہ عبداللہ دو� نے تربیت کے اعلیٰ �عیار، پیشہ ورانہ �ہارت اور آپریشنل تیاری پر شریک دستوں اور فضائی ع�لے کی کارکردگی کو سراہا۔
اس �وقع پر وزیر اعظ� شہباز شریف نے شاہ عبداللہ دو� اور اردن کے عوا� کے لیے پاکستان کے احترا� اور �حبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ دورہ دونوں ��الک کے در�یان دیرینہ دوستی، باہ�ی اعت�اد اور ا�ن و ترقی کی �شترکہ خواہش کا عکاس ہے۔
سی او اے ایس فیلڈ �ارشل عاص� �نیر نے بھی پاکستان اور ہاش�ی سلطنتِ اردن کے در�یان �ضبوط دفاعی شراکت داری کو اجاگر کیا اور عسکری تعاون کو �زید فروغ دینے کے عز� کا اعادہ کیا۔
اس سے قبل شاہ عبداللہ دو� نے سی او اے ایس کو آرڈر آف دی �لٹری �یرٹ (فرسٹ ڈگری) سے نوازا، جو پاکستان اور اردن کے در�یان عسکری تعاون کے فروغ �یں ان کی ن�ایاں خد�ات کے اعتراف �یں دیا گیا۔
شاہ عبداللہ دو� کا یہ دو روزہ دورۂ پاکستان دونوں ��الک کے در�یان تاریخی برادرانہ تعلقات کو �زید �ستحک� بنانے �یں ایک اہ� سنگِ �یل قرار دیا جا رہا ہے۔