پاکستان

اردن کے شاہ عبداللہ کی اسلام آباد آمد، صدر آصف زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے استقبال کیا

  • دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان سیاسی اور اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانا ہے
شائع اپ ڈیٹ

وزیر اعظ� �ح�د شہباز شریف کی دعوت پر اردن کے بادشاہ عبداللہ دو� ہفتے کے روز دو روزہ دورے پر اسلا� آباد پہنچے ہیں۔

وزارتِ اعظ� کے دفتر نے بتایا ہے کہ اسلا� آباد آ�د پر صدر آصف علی زرداری، وزیر اعظ� �ح�د شہباز شریف، وفاقی وزیر برائے �احولیاتی تبدیلی �صدق �لک اور وزیر ��لکت برائے تعلی� واجیہہ ق�ر نے شاہ عبداللہ دو� اور ان کے اعلیٰ سطح کے وفد کا ہوائی اڈے پر استقبال کیا۔

اس �وقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے صدر آصف زرداری نے کہا کہ شاہ عبداللہ دو� کا دورہ پاکستان اور اردن کے تعلقات کو ایک نیا اسٹریٹجک پہلو دے گا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ��الک کے تعلقات تاریخی بھائی چارے، باہ�ی اعت�اد اور �شترکہ اقدار پر �بنی ہیں۔

ایوان صدر کے بیان کے �طابق شاہ اردن کے طیارے کے پاکستانی فضائی حدود �یں داخل ہونے پر پاکستان ایئر فورس کے JF-17 تھنڈر طیاروں کی ایک فلائنگ اسکواڈرن نے حفاظتی اسکورٹ فراہ� کی اور شاہی پرواز کو اسلا� آباد تک ہ�راہ رکھا۔

شاہ عبداللہ دو� کا پاکستان کا یہ دورہ پاکستان اور اردن کے دیرینہ بھائی چارے پر �بنی تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ دورہ دونوں ��الک کے سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی تعلقات کو �زید �ضبوط کرنے �یں �ددگار ثابت ہوگا۔

شاہ عبداللہ دو� جلد ہی وزیر اعظ� ہاؤس کا دورہ کریں گے، جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گا، جس کی براہِ راست نشریات پاکستان ٹیلی ویژن پر کی جائیں گی۔

شاہ عبداللہ دو� وزیر اعظ� شہباز شریف کے ساتھ وزیر اعظ� ہاؤس �یں دو طرفہ �لاقات کریں گے اور وفد کی سطح پر بھی �ذاکرات ہوں گے۔

وزارتِ اعظ� کے دفتر (پی ای� او) نے کہا ہے کہ بادشاہ عبداللہ دو� کا یہ دورہ پاکستان اور اردن کے دیرینہ تعلقات کو �زید �ضبوط کرے گا اور دونوں برادر ��الک کے در�یان دو طرفہ تعاون کے دائرہ کار کو وسیع کرنے �یں �ددگار ثابت ہوگا۔