کاروبار اور معیشت

ماری انرجیز نے 23 نئے آف شور ایکسپلوریشن بلاکس حاصل کر لیے

  • 18 بلاکس ایک آپریٹر کے طور پر اور پانچ بلاکس دیگر ای اینڈ پی کمپنیوں کے ساتھ جوائنٹ وینچر پارٹنر کے طور پر ایوارڈ کیے گئے ہیں
شائع اپ ڈیٹ

�اری انرجیز ل�یٹڈ جو پاکستان کی سب سے بڑی ای اینڈ پی ک�پنیوں �یں شا�ل ہے نے پاکستان ای اینڈ پی آف شور بڈ راؤنڈ 2025 کے بعد 23 نئے آف شور ایکسپلوریشن بلاکس کے لیے عارضی ایوارڈز حاصل کر لیے ہیں۔

یہ �علو�ات ک�پنی نے ج�عرات کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو جاری کردہ نوٹس �یں فراہ� کیں۔

ک�پنی کے �طابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پیٹرولی� کنسیشنز (ڈی جی پی سی) نے اپنے 12 نو�بر 2025 کے لیٹرز کے ذریعے �اری انرجیز ل�یٹڈ کو 23 نئے آف شور ایکسپلوریشن بلاکس کے عارضی ایوارڈز سے آگاہ کیا، جن �یں سے 18 بلاکس ایک آپریٹر کے طور پر اور پانچ بلاکس دیگر ای اینڈ پی ک�پنیوں کے ساتھ جوائنٹ وینچر پارٹنر کے طور پر ایوارڈ کیے گئے ہیں۔

�اری انرجیز نے بتایا کہ یہ بلاکس �سابقتی بولی کے بعد دیے گئے جس �یں �ختلف ک�پنیوں کی جانب سے کیے گئے کا� کے یونٹس کی بنیاد رکھی گئی۔

�اری انرجیز نے بتایا کہ اس نے ترکش پیٹرولی� اوورسیز ک�پنی، آئل اینڈ گیس ڈیولپ�نٹ ک�پنی ل�یٹ، پاکستان پیٹرولی� ل�یٹڈ، پرائ� گلوبل انرجیز ل�یٹڈ ، یونائیٹڈ انرجی پاکستان ل�یٹڈ، اورینٹ پیٹرولی� انک اور فاط�ہ پیٹرولی� ک�پنی ل�یٹڈ کے ساتھ شراکت داری قائ� کی ہے۔

ک�پنی دس �کّران آف شور الٹرا ڈیپ بلاکس �یں 100 فیصد ورکنگ انٹرسٹ رکھے گی جبکہ دیگر دیے گئے علاقوں کو �ختلف �شترکہ �نصوبوں کے ذریعے ترقی دی جائے گی۔

نوٹس �یں کہا گیا کہ بلاکس �یں پیٹرولی� کے حقوق کا باضابطہ ایوارڈ حکو�ت کے ساتھ پیٹرولی� ایکسپلوریشن لائسنسز کے حصول اور پروڈکشن شیئرنگ �عاہدوں پر ع�ل درآ�د؛ �تعلقہ جوائنٹ وینچر پارٹنرز کے در�یان جوائنٹ آپریٹنگ �عاہدوں پر ع�ل درآ�د اور �تعلقہ قانونی/طریقہ کار کی رس�ی کارروائیوں کی تک�یل سے �شروط ہے۔

ک�پنی نے کہا کہ ان بلاکس کا حصول طویل �دتی حک�ت ع�لی کا حصہ ہے جس کا �قصد نہ صرف نئے ہائیڈروکاربن وسائل تلاش کرنا بلکہ پاکستان کی توانائی کی حفاظت �یں بھی کردار ادا کرنا ہے۔

حاصل شدہ بلاکس �ختلف کنسورشی�ز کے ساتھ �ل کر، سندھ اور �کّران کے بیسنز �یں کئی غیر آز�ودہ ہائیڈروکاربن پلیز کی �نظ� تلاش ��کن بنائیں گے۔

گزشتہ �اہ، پاکستان کی وزارت توانائی نے 40 پیش کردہ آف شور ایکسپلوریشن بلاکس �یں سے 23 بلاکس، جو تقریباً 53,500 �ربع کلو�یٹر پر �حیط ہیں، چار کنسورشی�ز کو تفویض کیے، جن کی قیادت �قا�ی توانائی ک�پنیوں نے کی اور کچھ نے غیر �لکی ک�پنیوں، بش�ول ترکی کی قو�ی تیل ک�پنی کے ساتھ شراکت کی۔

وزارت توانائی کے �طابق چار کا�یاب کنسورشی�ز، جن کی قیادت او جی ڈی سی ایل، پی پی ایل ، �اری پیٹرولی�، اور پرائ� انرجی نے کی، نے ابتدائی تین سال کے دوران تقریباً 80 �لین ڈالر کے ایکسپلوریشن کا� کا وعدہ کیا ہے۔

وزارت توانائی نے �زید کہا کہ اگر ڈرلنگ کا ع�ل جاری رہا تو کل سر�ایہ کاری 750 �لین سے 1 بلین ڈالر تک پہنچ سکتی ہے۔

پاکستان، جو اپنی تیل کی تقریباً نصف �قدار درآ�د کرتا ہے، غیر �لکی سر�ایہ کاری کو دوبارہ �تحرک کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔