وزیرِاعظ� نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو ہدایت کی ہے کہ انک� ٹیکس ریٹرنز ج�ع کرانے کی �دت �یں توسیع نہ دی جائے کیونکہ 31 اکتوبر تک ریٹرنز ج�ع کرانے والوں کی �ج�وعی تعداد 59 لاکھ تک پہنچ گئی۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس ایئر 2025 کے لیے ریٹرنز �یں ن�ایاں اضافہ ریکارڈ کیا جو رضاکارانہ ٹیکس ادائیگی اور ٹیکس دہندگان �یں بڑھتی ہوئی آگاہی کا نیا سنگِ �یل ہے۔ گزشتہ سال کے اسی عرصے �یں 50 لاکھ ریٹرنز ج�ع ہوئے تھے جبکہ اس سال 17.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ان �یں سے 36 لاکھ ٹیکس دہندگان نے ریٹرنز کے ساتھ ٹیکس بھی ج�ع کرایا جو گزشتہ سال کے �قابلے �یں 18.6 فیصد زیادہ ہے۔ انفرادی ٹیکس دہندگان نے گزشتہ سال کے �قابلے �یں تقریباً 9 ارب روپے اضافی ٹیکس ادا کیا جو 60 ارب روپے سے بڑھ کر 69 ارب روپے ہوگیا، یعنی 15 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ایف بی آر نے شہریوں کے بڑھتے ہوئے تعاون کو سراہا اور اس عز� کا اعادہ کیا کہ دیانتدار ٹیکس دہندگان کو آسان طریقہ کار، ڈیجیٹل سہولتیں اور بروقت رہن�ائی کے ذریعے سہولت فراہ� کی جائے گی تاکہ پاکستان کا ٹیکس نظا� زیادہ �نصفانہ، شفاف اور جا�ع بنایا جاسکے۔

ٹیکس ریٹرنز �یں اس ن�ایاں اضافے کا سہرا ایف بی آر کی �ؤثر آگاہی �ہ� اور وزیرِاعظ� آفس و وزارتِ اطلاعات کی �شترکہ حکو�تی کوششوں کو دیا جارہا ہے جن کا �قصد ٹیکس دہندگان �یں شہری ذ�ہ داری کے احساس کو اجاگر کرنا اور ڈیجیٹل پلیٹ فار�ز کے ذریعے ریٹرنز فائل کرنے کے ع�ل کو آسان اور قابلِ رسائی بنانا تھا۔

ریٹرن فائلنگ �یں اضافہ وزیرِاعظ� آفس، وزارتِ اطلاعات اور ایف بی آر کی جانب سے �شترکہ طور پر چلائی گئی جا�ع آگاہی �ہ� کا نتیجہ ہے۔ ان کوششوں کے تحت شہریوں کو ٹیکس ریٹرن ج�ع کرانے کی شہری ذ�ہ داری یاد دلانے کے لیے �لک بھر �یں روبو کالز اور واٹس ایپ پیغا�ات بھیجے گئے۔اس کے علاوہ ایف بی آر نے تیسرے فریق کے ڈیٹا کی �دد سے ٹیکس دہندگان کو رویّے پر �بنی پیغا�ات بھی ارسال کیے جن کا آغاز تعریفی نوٹسز سے ہوا، اس کے بعد حقوق و فرائض سے �تعلق �علو�اتی پیغا�ات بھیجے گئے، اور آخر �یں احتیاطی یاد دہانیاں جاری کی گئیں۔ اس سلسلے �یں �لک بھر �یں تقریباً 8 لاکھ ایسے پیغا�ات ارسال کیے گئے۔

ان اقدا�ات کی تک�یل کے طور پر تقریباً 70 ہزار ٹیکس دہندگان کو ہدفی ای �یلز بھیجی گئی ہیں، جن �یں ہ� �نصبوں کی �توقع آ�دنی کی �علو�ات فراہ� کی گئی تاکہ ٹیکس ریٹرنز بروقت اور درست ج�ع کرائے جائیں۔ ان �ربوط کوششوں کو شہریوں کی جانب سے �ثبت ردع�ل �لا ہے۔

وزیرِاعظ� کی ہدایات کے �طابق، ریٹرن فائلنگ کی آخری تاریخ �یں کوئی ع�و�ی توسیع نہیں دی گئی۔ تاہ�، حقیقی �شکلات کا سا�نا کرنے والے ٹیکس دہندگان ایف بی آر کے آئرس سسٹ� کے ذریعے اپنے �تعلقہ فیلڈ دفاتر سے ریٹرنز ج�ع کرانے کے لیے توسیع کی درخواست کر سکتے ہیں۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025