انڈس �وٹر ک�پنی ل�یٹڈ (آئی ای� سی)، جو پاکستان �یں ٹویوٹا گاڑیاں تیار کرتی ہے، نے 30 ست�بر 2025 کو خت� ہونے والی سہ �اہی �یں �نافع �یں ن�ایاں اضافہ رپورٹ کیا ہے۔ ک�پنی کا بعد از ٹیکس �نافع گزشتہ سال کے اسی عرصے کے �قابلے �یں 32 فیصد بڑھ کر 6.72 ارب روپے رہا، جو گزشتہ سال 5.09 ارب روپے تھا۔ یہ اعداد و ش�ار ک�پنی کی �الیاتی رپورٹ کے �طابق ہیں۔
اس کے نتیجے �یں ک�پنی کی فی حصص آ�دنی (ای پی ایس) 85.49 روپے تک پہنچ گئی جو گزشتہ سال اسی سہ �اہی �یں 64.77 روپے تھی۔
ک�پنی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو �نگل کے روز ایک نوٹس کے ذریعے یہ اطلاع دی۔
انڈس �وٹر نے 30 ست�بر 2025 کو خت� ہونے والی سہ �اہی کے لیے فی حصص 51 روپے یعنی 510 فیصد عبوری نقد �نافع کا اعلان بھی کیا۔
ک�پنی کی صارفین سے ہونے والی آ�دنی 48 فیصد بڑھ کر 61.74 ارب روپے تک جا پہنچی جو گزشتہ سال 41.60 ارب روپے تھی۔ یہ اضافہ زیادہ گاڑیوں کی فروخت اور قی�توں �یں ایڈجسٹ�نٹ کا نتیجہ بتایا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ک�پنی کا �ج�وعی �نافع 89 فیصد کے ن�ایاں اضافے کے ساتھ 10.54 ارب روپے تک پہنچ گیا، جو گزشتہ سال 5.58 ارب روپے تھا۔
دوسری جانب تقسی�، انتظا�ی اور دیگر آپریٹنگ اخراجات 1.63 ارب روپے تک بڑھ گئے جو گزشتہ سال 1.30 ارب روپے تھے، یعنی 25 فیصد سے زائد کا اضافہ۔
ک�پنی کے �الیاتی اخراجات 61.8 �لین روپے سے ک� ہو کر 49.7 �لین روپے رہے، تاہ� دیگر آ�دن �یں ک�ی ہوئی جو گزشتہ سال 4.46 ارب روپے سے ک� ہو کر 2.90 ارب روپے رہ گئی۔ اس ک�ی کی بنیادی وجہ سر�ایہ کاری اور ڈپازٹس پر ک� �نافع بتایا گیا ہے۔
ٹیکس سے قبل ک�پنی کا �نافع 11.07 ارب روپے رہا جو گزشتہ سال اسی سہ �اہی �یں 8.25 ارب روپے تھا۔
اس عرصے �یں ک�پنی نے 4.35 ارب روپے کے ٹیکسز ادا کیے جو گزشتہ سال کے �قابلے �یں 38 فیصد زیادہ ہیں۔
�اہرین کا کہنا ہے کہ ک�پنی کا �نافع �یں بہتری آنا آٹو سیکٹر �یں بتدریج بحالی کی علا�ت ہے، جسے درآ�دی پابندیوں �یں نر�ی اور صارفین کی بڑھتی ہوئی طلب نے سہارا دیا ہے۔