ٹیکس �اہرین نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سینئر عہدوں، خصوصاً آپریشنز ونگ �یں ریٹائرڈ افسران کی دوبارہ تقرری پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے، جس کے باعث ادارے کی کارکردگی، ساکھ اور ادارہ جاتی سال�یت �تاثر ہورہی ہے۔
لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن (ایل ٹی بی اے) کے صدر �ح�د آصف رانا اور جنرل سیکریٹری �یاں اسد حنیف نے وزیراعظ� شہباز شریف کو خط لکھا ہے، جس �یں کہا گیا ہے کہ ایف بی آر �یں خاص طور پر آپریشنز ونگ کے تحت پالیسی فیصلوں کی �وجودہ س�ت ادارہ جاتی انتشار، عوا�ی بے اط�ینانی اور اندرونی بددلی کا باعث بن رہی ہے۔
خط �یں کہا گیا ہے کہ ریٹائرڈ افسران کی تعیناتی نہ صرف �یرٹ اور سروس رولز کو نقصان پہنچا رہی ہے بلکہ ناقص انتظا�ی فیصلے اور سطحی پالیسی سازی کا باعث بھی بنی ہے۔
ان کے �طابق آپریشنز ونگ نے ایسے اقدا�ات کا تسلسل جاری رکھا ہوا ہے جو �حض کارکردگی کا تاثر دینے کے لیے ہیں، بجائے اس کے کہ کوئی پائیدار اصلاحات کی جائیں۔
طویل ال�دتی اصلاحات جیسے کہ ٹیکس بیس �یں اضافہ، ڈیجیٹل سہولیات اور ٹیکس دہندگان کا اعت�اد حاصل کرنے کی بجائے، ادارہ زبردستی کے طریقے، وقتی پالیسی تبدیلیاں اور نظا� �یں خلل ڈالنے والے اقدا�ات پر انحصار کر رہا ہے۔
�تن کے �طابق ایک ن�ایاں �ثال انک� ٹیکس ریٹرن فار� کے اجراء �یں غیر �ع�ولی تاخیر ہے، جس سے قانونی نظا� الاوقات کی خلاف ورزی اور ٹیکس دہندگان کے لیے پیچیدگیاں پیدا ہوئیں۔
�تن کے �طابق انک� ٹیکس رولز 2002 کے رول 34 اے کے تحت ٹیکس سال 2025 کے لیے ڈرافٹ ریٹرن فار� 1 دس�بر 2024 تک جاری ہونا تھا، �گر یہ 219 دن کی تاخیر سے 7 جولائی 2025 کو جاری ہوا۔
اسی طرح حت�ی فار� جو 31 جنوری 2025 تک جاری ہونا چاہیے تھا، وہ بھی 199 دن کی تاخیر سے 18 اگست 2025 کو نوٹیفائی کیا گیا۔
اس تاخیر کے باعث، ٹیکس دہندگان کو قانونی طور پر دیے گئے 92 دنوں �یں سے 49 دن ضائع ہو چکے تھے، جس سے قانونی پیچیدگیاں اور بےچینی پیدا ہوئی۔
ایف بی آر کے ڈیجیٹل پلیٹ فار� (آئرس) �یں بار بار اور غیر �ربوط تبدیلیوں نے صورتحال �زید خراب کر دی۔ ان �یں غلط ٹیکس کٹوتی، سیکشن 4اے بی کا غلط اطلاق، سیکشن 151 کے تحت �نافع پر ٹیکس کا غلط حساب، کیو آر کوڈ اسکیننگ کا غیر واضح نفاذ اور جلد ہی اس کی واپسی، 60 دن بعد پاس ورڈ ری سیٹ کرنے کی پالیسی ، اس کی واپسی، ویلتھ اسٹیٹ�نٹ �یں �توقع �ارکیٹ ویلیو کا اچانک اضافہ اور 48 گھنٹوں �یں اس کا خات�ہ شا�ل ہے۔
خط �یں کہا گیا ہے کہ جب قابل اور تجربہ کار حاضر سروس افسران دستیاب ہوں تو ریٹائرڈ افسران کی اہ� عہدوں پر تعیناتی سے ادارے �یں بددلی، �ایوسی اور حوصلہ شکنی پیدا ہو رہی ہے۔ اس سے سینئر افسران کی ترقی کے �واقع بھی �تاثر ہو رہے ہیں۔
یہ ع�ل نہ صرف سول سرونٹس ایکٹ 1973 کی روح کے خلاف ہے بلکہ ادارہ جاتی شفافیت، تسلسل اور �نصفانہ ترقی کے اصولوں کی بھی خلاف ورزی ہے۔ ان فیصلوں سے حکو�ت کے وسیع تر ٹیکس اصلاحاتی ایجنڈے کو بھی دھچکا لگا ہے، کیونکہ بجائے اس کے کہ ٹیکس دہندگان کو رضاکارانہ طور پر نظا� �یں لایا جائے، انہیں �زید دور کیا جا رہا ہے۔
�زید کہا گیا کہ ایف بی آر کی سخت اور غیر �توقع پالیسیوں کے باعث کاروباری �احول بھی شدید �تاثر ہوا ہے اور نتیجتاً �لکی و غیر �لکی ک�پنیاں یا تو اپنے آپریشن �حدود کر رہی ہیں یا پاکستان سے �نتقل ہو رہی ہیں۔
ایل ٹی بی اے نے �طالبہ کیا ہے کہ �ستقبل �یں کلیدی عہدوں پر تقرریاں صرف حاضر سروس، اہل افسران �یں سے سینئرٹی، �یرٹ اور سروس ریکارڈ کی بنیاد پر کی جائیں۔
اس کے علاوہ ایف بی آر کے حالیہ آپریشنل فیصلوں اور ان کی قانونی، فنی و طریقہ کار کے �طابق جانچ پڑتال کے لیے ایک آزاد انکوائری کی جائے۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025