�اری انرجیز ل�یٹڈ (�اری) نے ج�عہ کو سندھ �یں واقع �اری غازج سی ایف- بی ون کنویں سے تیل و گیس کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔

ک�پنی نے یہ پیش رفت پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ج�عہ کے روز بھیجے گئے ایک نوٹس �یں ظاہر کی۔

نوٹس کے �طابق �اری غازج سی ایف- بی ون کنواں 12 ست�بر 2025 کو کھودنا شروع کیا گیا اور کا�یابی کے ساتھ 1,195 �یٹر کی گہرائی تک ایس یو ایل (SUL) فار�یشن �یں پہنچا۔

ک�پنی نے بتایا کہ یہ کنواں غازج فار�یشن کے اُن زونز کو ہدف بنا کر کھودا گیا جو تیل کی پیداوار کے لیے �وزوں ہیں۔

ٹیسٹنگ کے دوران کنویں سے روزانہ 305 بیرل تیل اور 3 ای� ای� ایس سی ایف ڈی (MMSCFD) گیس حاصل ہوئی جبکہ ویل ہیڈ فلوئنگ پریشر (WHFP) 225 پاؤنڈ فی �ربع انچ (Psi) اور چوک سائز 48/64 انچ رکھا گیا۔

�اری انرجیز ل�یٹڈ جو �لک کے سب سے بڑے گیس ذخیرے �اری گیس فیلڈ (ڈہرکی، سندھ) کو آپریٹ کرتی ہے، پاکستان �یں قدرتی گیس کی دوسری سب سے بڑی پیداوار کنندہ ک�پنی ہے۔

یہ ک�پنی ایک �ربوط تیل و گیس تلاش و پیداوار ادارہ ہے، جس کی ایکسپلوریشن کا�یابی کی شرح تقریباً 70 فیصد ہے جو قو�ی سطح پر 33 فیصد اور بین الاقوا�ی سطح پر 14 فیصد کے اوسط کے �قابلے �یں ن�ایاں طور پر زیادہ ہے۔

�اری انرجیز کے بڑے صارفین �یں کھاد ساز ک�پنیاں، بجلی پیدا کرنے والے ادارے، گیس تقسی� کار ک�پنیاں اور ریفائنریز شا�ل ہیں۔