ریٹرن فائلنگ کی آج آخری تاریخ: ایف بی آر کا لیٹ فائلرز کو جرمانوں اور اسٹیٹس کی تبدیلی کی وارننگ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کو واضح طور پر آگاہ کیا ہے کہ 30 ست�بر کی آخری تاریخ کے بعد ریٹرن ج�ع کرانے والوں کا اسٹیٹس فائلر سے بدل کر لیٹ فائلر کردیا جائے گا اور ان پر جر�انے بھی عائد ہوں گے۔
وفاقی ٹیکس �حتسب (ایف ٹی او) ہیڈکوارٹرز �یں پیر کو ایک کیس کی س�اعت کے دوران ایف بی آر ٹی� نے بتایا کہ ٹیکس دہندگان کو درپیش �شکلات کے پیش نظر انک� ٹیکس ریٹرن فار� سے تخ�ینی �نصفانہ �ارکیٹ ویلیو کا خانہ خت� کر دیا گیا ہے۔ ایف بی آر ٹی� نے ایف ٹی او سے درخواست کی کہ ریٹرن فائلنگ کے کیس �یں پیرا وائز ک�نٹس ج�ع کرانے کے لیے قریبی تاریخ دی جائے۔
ایف بی آر کے جاری کردہ بیان �یں کہا گیا کہ بعض �یڈیا پلیٹ فار�ز پر پھیلنے والی غیر �صدقہ رپورٹس �یں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ٹیکس ایئر 2025 کے لیے انک� ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی ڈیڈلائن �یں توسیع کر دی جائے گی۔ بعض عناصر نے اس افواہ کو حالیہ سیلاب سے بھی �نسلک کرنے کی کوشش کی ہے۔
ایف بی آر نے ان خبروں کو بے بنیاد، غلط اور گ�راہ کن قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ �یں کسی قس� کی توسیع نہیں کی جائے گی۔ زیادہ تر ٹیکس دہندگان ان علاقوں �یں رہائش پذیر ہیں جو سیلاب سے �تاثر نہیں ہوئے اور ان کے پاس ریٹرن فائل کرنے کی قو�ی ذ�ہ داری پوری کرنے کے لیے کافی وقت �وجود ہے۔
ادارے نے آئی آر آئی ایس سسٹ� کی سست روی سے �تعلق خبروں کو بھی بے بنیاد قرار دیا اور بتایا کہ پلیٹ فار� �ک�ل طور پر فعال ہے اور نئے آسان ریٹرن فار� کے ذریعے ٹیکس دہندگان باآسانی اپنے ریٹرن ج�ع کرا سکتے ہیں۔
ایف بی آر نے خبردار کیا کہ �قررہ تاریخ تک ریٹرن فائل نہ کرنے کی صورت �یں لیٹ فائلر اسٹیٹس اور جر�انے کا سا�نا کرنا پڑے گا۔ ادارے نے ت�ا� اہل ٹیکس دہندگان پر زور دیا کہ وہ 30 ست�بر 2025 سے قبل درست اور شفاف طریقے سے اپنے ریٹرن فائل کریں تاکہ کسی قانونی پیچیدگی سے بچا جاسکے۔
ایف بی آر نے وضاحت کی کہ انتہائی �شکلات کی صورت �یں ٹیکس دہندگان قانون کے �طابق �تعلقہ ک�یٹی کی �نظوری سے ریٹرن فائل کرنے کے لیے 15 دن تک کی توسیع حاصل کر سکتے ہیں، تاہ� اس کے لیے واجب الادا ٹیکسز 30 ست�بر تک ادا کرنا لاز� ہوگا۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025