حیدرآباد چی�بر آف اس�ال ٹریڈرز اینڈ اس�ال انڈسٹری (ایچ سی ایس ٹی ایس آئی) کے صدر �ح�د سلی� �ی�ن نے وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو اور چیئر�ین ایف بی آر سے �طالبہ کیا ہے کہ انک� ٹیکس گوشوارے ج�ع کرانے کی آخری تاریخ �یں ک� از ک� 48 روز کی توسیع کی جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ سہولت ٹیکس دہندگان کو غیر ضروری جر�انوں اور �شکلات سے بچانے کے لیے ناگزیر ہے۔
سلی� �ی�ن نے کہا کہ �لک بھر کے لاکھوں ٹیکس دہندگان اس وقت دہری �شکلات کا شکار ہیں۔ ایف بی آر نے رواں سال آئی رس سسٹ� �یں �تعدد نئی تبدیلیاں �تعارف کرائی ہیں �گر سسٹ� تاحال �ک�ل طور پر فعال نہیں ہوا۔ ٹیکس دہندگان کو لاگ اِن �سائل، بار بار ایرر �یسجز اور رسیپٹ ویلیو جیسے ابہا� کا سا�نا ہے، جس کی وجہ سے تنخواہ دار طبقہ اور تاجر دنوں کی کوشش کے باوجود گوشوارے �ک�ل نہیں کر پا رہے۔
انہوں نے �زید کہا کہ حالیہ تباہ کن بارشوں اور سیلاب نے صورتحال کو �زید سنگین بنا دیا ہے۔ خیبرپختونخوا، پنجاب اور سندھ کے درجنوں اضلاع �یں �کانات، �ویشی اور کھڑی فصلیں تباہ ہوئیں، پل اور سڑکیں ٹوٹ گئیں جبکہ بجلی، انٹرنیٹ اور بینکنگ سروسز بھی �تاثر ہوئیں، جس سے �الی ریکارڈ اور اکاؤنٹنٹس تک رسائی تقریباً نا��کن ہوگئی۔
انہوں نے نشاندہی کی کہ انک� ٹیکس آرڈیننس 2001 کی شق 118(3) کے تحت گوشوارے بروقت نوٹیفائی ہونا ضروری ہیں �گر رواں سال ریٹرن فار� 48 روز کی تاخیر سے 18 اگست کو جاری کیا گیا، اس لیے ٹیکس دہندگان قانونی طور پر اسی �دت کی توسیع کے حقدار ہیں۔
سلی� �ی�ن نے حکو�ت سے �طالبہ کیا کہ فوری طور پر ریٹرن فائلنگ کی �دت �یں توسیع اور �تاثرہ اضلاع �یں جر�انے و لیٹ سرچارج �عاف کیے جائیں ،تاکہ تاجر برادری اور عوا� کو ریلیف �لے اور حکو�ت پر اعت�اد بحال ہو۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025