پاکستان کے ایشیا کپ سے دستبردار ہونے کے ا�کانات �نگل کو اس وقت ک�زور دکھائی دیے جب قو�ی ٹی� نے دبئی �یں تربیتی سیشن دوبارہ شروع کر دیا، حالانکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے �یچ ریفری اینڈی پائکرافت کو ہٹانے سے انکار کے باعث کشیدگی برقرار تھی۔
ایشیا کپ کے بائیکاٹ کے ا�کان پر قیاس آرائیاں اس وقت بڑھ گئیں جب پاکستان کے کپتان سل�ان علی آغا نے بدھ کو �تحدہ عرب ا�ارات (یو اے ای) کے خلاف �یچ سے قبل پری �یچ پریس کانفرنس �یں شرکت نہیں کی۔
بعد ازاں بورڈ نے کھلاڑیوں کی پریکٹس کے لیے روانہ ہونے کی ویڈیو جاری کی، جس سے یہ اشارہ �لا کہ ٹی� ٹورنا�نٹ �یں حصہ لینے کا ارادہ رکھتی ہے۔
پی سی بی نے قبل ازیں اینڈی پائکرافت کے خلاف شکایت درج کرائی تھی، جن پر الزا� ہے کہ انہوں نے اتوار کو بھارت کے خلاف اعلیٰ سطح کے �یچ �یں ٹاس کے دوران کپتان سل�ان علی آغا کو روایتی �صافحے سے �حرو� کیا۔ ٹی� کے حکا� کا دعویٰ تھا کہ یہ واقعہ جانبداری کو ظاہر کرتا ہے اور اس خدشے سے �تعلق باضابطہ طور پر ٹورنا�نٹ ڈائریکٹر اینڈریو رسل کو آگاہ کیا گیا۔
آئی سی سی نے پاکستان کی پائکرافت کو تبدیل کرنے کی درخواست �سترد کر دی، تاہ� بھارتی �یڈیا کے �طابق ��کن ہے کہ انہیں پاکستان کے باقی �یچوں کی نگرانی سے دور رکھا جائے۔ سابق ویسٹ انڈیز کرکٹر رچی رچرڈسن کو �تبادل کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، جیسا کہ آج نیوز نے رپورٹ کیا۔
رپورٹ کے �طابق پی سی بی کے چیئر�ین �حسن نقوی حکو�ت سے �شاورت کر رہے ہیں کہ آیا ٹورنا�نٹ �یں حصہ لینا جاری رکھا جائے یا نہیں۔
کشیدگی اس وقت �زید بڑھ گئی جب پاکستان کے کھلاڑی احتجاجاً �یچ کے بعد کی تقریب �یں شرکت سے گریز ہوئے، جبکہ بھارت کے کپتان سوریاک�ار یادو نے جیت بھارتی فوجیوں کے نا� وقف کی، جسے پی سی بی نے کھیل کو سیاسی رنگ دینے کے �ترادف قرار دیا۔
سوشل �یڈیا پر بھی ٹورنا�نٹ کے بائیکاٹ کی اپیلیں زور پکڑ گئیں، جہاں شائقین نے بورڈ پر زور دیا کہ وہ شرکت سے زیادہ وقار کو ترجیح دے۔ تاہ� دبئی �یں ہونے والے تربیتی سیشن سے ظاہر ہوا کہ ٹی� �یچ کھیلنے کی تیاری کر رہی ہے۔