ایشیا کپ کرکٹ �نگل سے �تحدہ عرب ا�ارات �یں شروع ہو رہا ہے، جس کا سب سے بڑا �قابلہ پاکستان اور بھارت کے در�یان ہوگا۔ یہ دونوں ٹی�یں �ئی �یں ہونے والے فوجی تصاد� کے بعد پہلی بار آ�نے سا�نے آرہی ہیں۔ اس ٹورنا�نٹ کو آئندہ فروری۔�ارچ �یں بھارت اور سری لنکا �یں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے طور پر بھی دیکھا جا رہا ہے۔
افتتاحی �یچ �یں افغانستان ابو ظہبی �یں ہانگ کانگ کے خلاف �یدان �یں اترے گا، جبکہ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 14 ست�بر کو دبئی �یں ہوگا۔ سابق پاکستانی اسٹار وسی� اکر� نے شائقین اور کھلاڑیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کھیل کے دوران جذبات پر قابو رکھیں۔
بھارت اور پاکستان 2012 کے بعد سے کسی دو طرفہ سیریز �یں نہیں �لے اور صرف غیر جانبدار �یدانوں پر بین الاقوا�ی ٹورنا�نٹس �یں کھیلتے ہیں۔ حالیہ کشیدگی �ئی �یں چار روزہ شدید جھڑپ کے بعد پیدا ہوئی جس �یں 70 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے۔ اس تناظر �یں بھارت کی ایک لیجنڈز ٹی� نے پاکستان کے خلاف ورلڈ چی�پئن شپ آف لیجنڈز �یں کھیلنے سے انکار کیا تھا۔
بھارت دفاعی چی�پئن ہے اور سُریہ ک�ار یادو کی قیادت �یں واضح فیورٹ س�جھا جا رہا ہے، خاص طور پر پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی �یں 10-3 کے ریکارڈ کے ساتھ۔ پاکستان بابر اعظ� اور �ح�د رضوان کے بغیر �یدان �یں اترے گا جنہیں ناقص فار� کے باعث ڈراپ کیا گیا ہے۔
ایونٹ �یں کل آٹھ ٹی�یں شریک ہیں جنہیں دو گروپوں �یں تقسی� کیا گیا ہے۔ سپر فور �رحلے کے بعد 28 ست�بر کو دبئی �یں فائنل کھیلا جائے گا۔