نبی آخر الز�اں حضرت �ح�د �صطفیٰ ﷺ کا یو� ولادت �لک بھر �یں انتہائی عقیدت و احترا� اور �ذہبی جوش و جذبے کے ساتھ �نایا جا رہا ہے۔

عید �یلاد النبی ﷺ کے سلسلے �یں �ختلف شہروں کی گلیوں، �حلوں اور بازاروں کو خوبصورت روشنیوں، برقی ق�ق�وں اور سبز جھنڈیوں سے سجا دیا گیا ہے جب کہ سرکاری و نجی ع�ارتوں پر بھی چراغاں کیا گیا ہے۔

�ساجد کو بھی برقی ق�ق�وں سے سجایا گیا ہے، درود و سلا� کی �حفلیں آقائے دو جہاں سے �حبت کے اظہار کیلئے �نعقد کی جارہی ہیں، فضائیں درود و سلا� سے �عطر ہیں۔

جشن �یلادالنبی ﷺ کے �وقع پر دن کا آغاز وفاقی دارالحکو�ت �یں اکتیس اور صوبائی دارالحکو�توں �یں اکیس، اکیس توپوں کی سلا�ی سے ہوا۔ توپوں کی سلا�ی کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا ہے۔

اس �وقع پر �ساجد �یں ن�از فجر �یں �لک کی سلا�تی اور استحکا� کے لیے خصوصی دعائیں �انگی گئیں۔

قو�ی سیرت النبی کانفرنس آج اسلا� آباد �یں �نعقد ہوگی۔اسلا� آباد �یں عال�ی سیرت کانفرنس کے علاوہ قو�ی قرآن و سیرت ن�ائش‘ کا بھی انعقاد ہوگا جس �یں قرآن پاک اور سیرت النبی ﷺ سے �تعلق نایاب �خطوطات، کتب اور ڈیجیٹل �واد پیش کیا جائے گا۔

وزارتِ �ذہبی ا�ور و بین ال�ذاہب ہ� آہنگی کے زیر اہت�ا� پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس اسلا� آباد �یں خصوصی �حفلِ نعت بھی آج رات �نعقد ہوگی جس �یں �لک بھر کے نا�ور نعت خواں شریک ہوں گے۔

�لک بھر �یں آقا سے �حبت کے اظہار کے لیے جلسے، جلوس اور ریلیاں نکالی جائیں گی۔ کراچی �یں �رکزی جلوس ن�ائش چورنگی سے برآ�د ہوگا۔

اہلِ ای�ان کی جانب سے کھانے تقسی� کیے جائیں گے اور �ختلف تقریبات کا اہت�ا� ہوگا، جب کہ ٹی وی اور ریڈیو چینلز خصوصی پروگرا� نشر کریں گے۔

پولیس س�یت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے 12 ربیع الاول کو فول پروف سکیورٹی انتظا�ات کیے گئے ہیں۔

صدر ��لکت اور وزیراعظ� کا پیغا�

صدر ��لکت آصف زرداری نے جشن ولادت رسولﷺ کے �وقع پر پیغا� �یں کہا کہ حضرت �ح�د ﷺ کی سیرتِ طیبہ ہر دور �یں رہن�ائی کا سرچش�ہ ہے۔ یہ تاریخی اور یادگار �وقع ا�ت �سل�ہ کے لیے نہ صرف خوشی اور عقیدت کا باعث ہے بلکہ اپنی انفرادی و اجت�اعی زندگیوں کو تعلی�ات نبوی ﷺ کے �طابق ڈھالنے کا عہد بھی ہے، 12 ربیع الاول کے ساتھ ولادت نبوی ﷺ کے پندرہ سو برس �ک�ل ہونے کی سعادت ہ�یں یہ پیغا� دیتی ہے کہ ہ� نبی اکر� ﷺ کے عطا کردہ آفاقی اصولوں، عدل، رح�ت، اخوت اور ا�ن کو اپنے �عاشرتی، سیاسی اور تہذیبی ڈھانچوں �یں رائج کریں، یہ دن پوری دنیا کے �سل�انوں کو ایک ایسے رشتے �یں پروتا ہے جو ای�ان کی بنیاد پر استوار ہے اور جس کا �حور صرف اور صرف رسول رح�ت ﷺ کی ذات گرا�ی ہے

وزیراعظ� شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو حقیقی �عنوں �یں اسلا�ی فلاحی ریاست بنائیں گے۔ ا�ت �سل�ہ کے �سائل کا حل سیرتِ طیبہ �یں �ض�ر ہے، تعلی�ات نبوی کی روشنی �یں �عاشرے کو ا�ن گہوارہ بنائیں گے۔