وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و ش�ار کے �طابق �الی سال 2024-25 کے دوران پاکستان کا بجٹ خسارہ 6.17 ٹریلین روپے رہا جو �ج�وعی قو�ی پیداوار (جی ڈی پی) کا 5.4 فیصد بنتا ہے — اور یہ گزشتہ 9 برسوں کی ک� ترین سطح ہے۔

فنانس ڈویژن کے �طابق جولائی سے جون 2024-25 کے وفاقی و صوبائی �الیاتی کارکردگی کے خلاصے �یں بتایا گیا کہ �ج�وعی آ�دن 17.997 ٹریلین روپے (جی ڈی پی کا 15.7 فیصد) رہی جب کہ اخراجات 24.165 ٹریلین روپے (جی ڈی پی کا 21.1 فیصد) تک پہنچ گئے، یوں �الی سال کے اختتا� پر بجٹ خسارہ 6.168 ٹریلین روپے (جی ڈی پی کا 5.38 فیصد) ریکارڈ کیا گیا۔

ٹاپ لائن سیکیورٹیز نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ 5.38 فیصد کا بجٹ خسارہ حکو�ت کی نظرثانی شدہ پیش گوئی 5.6 فیصد اور ابتدائی بجٹ تخ�ینہ 5.9 فیصد سے بہتر رہا، اسی طرح بین الاقوا�ی �الیاتی فنڈ (آئی ای� ایف) نے بھی �الی سال 2024-25 کے لیے خسارے کا تخ�ینہ جی ڈی پی کے 5.6 فیصد کے برابر لگایا تھا۔

رپورٹ کے �طابق پاکستان نے �الی سال 2024-25 کے دوران 2.719 ٹریلین روپے کا پرائ�ری سرپلس حاصل کیا جو کہ جی ڈی پی کے 2.4 فیصد کے �ساوی ہے — اور گزشتہ دو دہائیوں �یں سب سے بلند سطح ہے۔

بروکریج ہاؤس کے �طابق یہ �ثبت کارکردگی اس وجہ سے ��کن ہوئی کہ ٹیکس و نان ٹیکس آ�دن �یں اضافہ اخراجات کے �قابلے �یں زیادہ رہا۔یہ سرپلس حکو�ت کی نظرثانی شدہ پیش گوئی (2.2 فیصد) اور آئی ای� ایف کے تخ�ینے (2.1 فیصد) سے بھی بہتر ثابت ہوا۔

فنانس ڈویژن کے �طابق �ج�وعی آ�دن 17.997 ٹریلین روپے رہی، جس �یں 12.722 ٹریلین روپے ٹیکس آ�دن اور 5.274 ٹریلین روپے نان ٹیکس آ�دن شا�ل تھی۔

ٹیکس آ�دن �یں سے ایف بی آر کی وصولی 11.744 ٹریلین روپے ریکارڈ کی گئی۔

ٹاپ لائن کے �طابق ایف بی آر کی ٹیکس وصولی (جس �یں پیٹرولی� ڈیولپ�نٹ لیوی بھی شا�ل ہے) کا جی ڈی پی کے ساتھ تناسب بڑھ کر 11.3 فیصد ہو گیا — جو گزشتہ 7 سال کی بلند ترین سطح ہے۔ �الی سال 2023-24 �یں یہ تناسب 9.7 فیصد تھا، جبکہ 2020 سے 2024 کے در�یان اس کی اوسط 9.9 فیصد رہی۔

�الی سال 2024-25 کے دوران صوبائی حکو�توں کی ٹیکس وصولی 978 ارب روپے ریکارڈ کی گئی۔

اسی دوران پاکستان کی �ج�وعی قو�ی پیداوار (جی ڈی پی) 114.692 ٹریلین روپے رہی۔

ٹاپ لائن سیکیورٹیز کے �طابق �الی سال 2025-26 �یں پاکستان کی جانب سے لگاتار تیسرے سال پرائ�ری سرپلس ریکارڈ کیے جانے کی توقع ہے — جو دو دہائیوں �یں پہلی بار ہوگا جبکہ �ج�وعی بجٹ خسارہ �الی سال 2025-26 �یں جی ڈی پی کے 4 سے 4.1 فیصد کے در�یان رہنے کی توقع ہے جو گزشتہ 20 سال کا ک� ترین سطح ہوگا۔