اداریہ

کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس

شائع اپ ڈیٹ

وزیرِاعظ� شہبازشریف نے �الی سال 2024-25 �یں 2.1 ارب ا�ریکی ڈالر کے کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس کو جو کہ 14 سال �یں پہلی بار اور 22 سال �یں سب سے بڑا ہے، ایک تاریخی سنگِ �یل قرار دیا۔

اگرچہ ناقدین کرنٹ اکاؤنٹ کے بعض عناصر جیسے ترسیلاتِ زر اور درآ�دات کو �حدود کرنے کے انتظا�ی اقدا�ات کے ذرائع پر سوال اٹھاتے ہیں تاہ� یہ سرپلس کسی طور �ع�ولی کا�یابی نہیں۔

تاہ� بنیادی سوال اب بھی باقی ہے: کیا ادائیگیوں کے توازن کا �سئلہ — جس �یں کرنٹ اکاؤنٹ صرف ایک جزو ہے — جو کہ �عیشت کے بار بار عروج و زوال کے شکار ہونے کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے، �ستقل طور پر خت� ہو چکا ہے؟ یہ وہ �سئلہ ہے جس نے پاکستان کو بارہا آئی ای� ایف پروگرا� حاصل کرنے پر �جبور کیا ہے — اور اس وقت �لک چوبیسویں پروگرا� کا حصہ ہے۔ اس �نفی چکر کی جڑ درآ�دات �یں �سلسل اضافے �یں ہے، خاص طور پر خا� �ال اور نی� تیار شدہ اشیاء کی، تاکہ زیادہ شرحِ ن�و حاصل کی جاسکے جبکہ برآ�دات ک�زور ہی رہتی ہیں کیونکہ وہ زیادہ تر زرعی نوعیت کی ہیں جن کی عال�ی �نڈی �یں قی�ت �یں خاطر خواہ اضافہ نہیں ہوا۔

ست�بر 2024 �یں �نظور شدہ جاری آئی ای� ایف پروگرا� سے �تعلق دستاویزات ایک انتہائی تشویشناک تصویر پیش کرتی ہیں: پاکستان اقتصادی پیچیدگی کے اشاریے �یں 85 ویں ن�بر پر ہے — وہی درجہ جو اسے سال 2000 �یں حاصل تھا۔ برآ�دات کا رجحان اب بھی زیادہ تر زراعت اور ٹیکسٹائل پر �رکوز ہے، اور �لک تاحال اپنے وسائل کو ٹیکنالوجی سے بھرپور اور زیادہ پیچیدہ �صنوعات کی تیاری کی طرف �نتقل کرنے �یں ناکا� رہا ہے۔

وسائل کی ازسرِ نو تقسی� کو �وجودہ �عاشی بگاڑ روک رہا ہے، جن �یں زرعی اجناس کی سرکاری خریداری، خا� �ال پر قی�توں کا کنٹرول اور ک� پیداواری شعبوں کے لیے �الی و ٹیکس �راعات شا�ل ہیں؛ جب کہ ریاست کی جانب سے کاروبار کو سبسڈی، سازگار ٹیکس نظا�، تحفظ اور سرکاری نرخ بندی کے ذریعے دی جانے والی ح�ایت نے ایک �تحرک اور برآ�دات پر �بنی �عیشت کی ترقی کو نقصان پہنچایا ہے، اور ساتھ ہی انفرااسٹرکچر �یں ناکافی سر�ایہ کاری نے پاکستان کو �احولیاتی تبدیلی کے اثرات کے لیے غیر�حفوظ بنا دیا ہے۔

وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ دو اہ� �عاشی اشاریے آئی ای� ایف کے ان تشویشناک دعوؤں کی صداقت کی تصدیق کرتے ہیں۔

اول، گزشتہ �الی سال بڑے پی�انے کی صنعت (ایل ایس ای�) �نفی زون �یں رہی — جولائی سے اپریل 2025 کے دوران 1.52 فیصد کی ک�ی ریکارڈ کی گئی جو پچھلے سال کے اسی عرصے �یں 0.26 فیصد تھی — حالانکہ نجی شعبے کو دیے گئے قرضے دگنے ہو گئے، یعنی 2023-24 �یں 323.5 ارب روپے سے بڑھ کر 2024-25 �یں 676.6 ارب روپے تک پہنچ گئے؛ جس سے یہ تاثر �ضبوط ہوا کہ یہ قرضے غیر پیداواری شعبوں �یں استع�ال ہوئے۔ دو�، غیر �لکی پورٹ فولیو سر�ایہ کاری کا انخلا 559.5 �لین ا�ریکی ڈالر سے بڑھ کر 624.4 �لین ا�ریکی ڈالر ہو گیا، جو اس بات کی وضاحت کرتا ہے کہ �ج�وعی غیر �لکی سر�ایہ کاری کی آ�د 2024 �یں 1582.9 �لین ا�ریکی ڈالر سے ک� ہو کر 2025 �یں 1354.4 �لین ا�ریکی ڈالر رہ گئی۔

کرنٹ اکاؤنٹ پر توجہ �رکوز کرنے سے جو پہلو نظرانداز ہوتا ہے وہ یہ ہے کہ حکو�ت کی بیرونی قرضوں پر انحصار کو نظر �یں رکھا جائے، جس کی تفصیلات �الیاتی کھاتے (فنانشل اکاؤنٹ) �یں شا�ل ہوتی ہیں — جو ادائیگیوں کے توازن کا ایک اور اہ� جزو ہے۔ جون 2025 �یں �الیاتی کھاتہ 2785 �لین ا�ریکی ڈالر �نفی رہا، جبکہ جون 2024 �یں یہ �نفی 900 �لین، جون 2023 �یں �نفی 743 �لین، جون 2022 �یں �نفی 2856 �لین اور جون 2021 �یں — جب �لک کورونا کے اثرات سے نبرد آز�ا تھا — �نفی 3037 �لین ا�ریکی ڈالر رہا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ویب سائٹ کے �طابق �ج�وعی ادائیگیوں کا توازن 2025 �یں �نفی 3147 �لین ا�ریکی ڈالر رہا، جو 2024 �یں �نفی 500 �لین، 2023 �یں �نفی 1133 �لین، 2022 �یں �نفی 632 �لین، اور 2021 �یں �نفی 1618 �لین ا�ریکی ڈالر تھا۔

سال 2025 �یں زر�بادلہ ذخائر غیر �ع�ولی طور پر بڑھ کر 9.1 ارب ا�ریکی ڈالر تک پہنچ گئے؛ تاہ� دوست ��الک سے تقریباً 16 ارب ڈالر کی رول اوور سہولت کے تناظر �یں یہ اعداد و ش�ار زیادہ اط�ینان بخش نہیں س�جھے جاسکتے۔

لہٰذا یہ س�جھنا نہایت اہ� ہے کہ وہ عروج و زوال کا چکر (بو�۔ بسٹ سنڈورو�) جس نے �لک کی �عاشی کارکردگی کو �سلسل �تاثر کیا ہے، آج بھی برقرار ہے۔ ا�ید صرف اسی صورت �یں کی جا سکتی ہے جب کچھ دور رس ساختی اصلاحات نافذ کی جائیں، تاکہ �عیشت کے �سلسل غلط انتظا� کا ازالہ ہو — جو اس وجہ سے ہوتا رہا ہے کہ آنے والی ہر اقتصادی ٹی� نے آئی ای� ایف کی تشخیص سے نہیں، بلکہ اُن پالیسی تجاویز سے چیلنج کرنے سے گریز کیا جو اگرچہ دیگر ��الک پر لاگو ہو سکتی ہیں، لیکن پاکستان کی ز�ینی حقائق سے �طابقت نہیں رکھتیں۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025