اقوا� �تحدہ نے ہفتے کے روز خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی �یں ایندھن کی شدید قلت اب ”انتہائی سنگین سطح“ تک پہنچ چکی ہے، جو پہلے ہی تباہ کن جنگ سے �تاثرہ فلسطینی علاقے �یں انسانی تکالیف کو �زید بڑھا سکتی ہے۔
اقوا� �تحدہ کی سات ایجنسیوں نے ایک �شترکہ بیان �یں کہا ہے کہغزہ �یں بقا کا انحصار ایندھن پر ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ اسپتالوں، پانی کی فراہ�ی، نکاسی آب کے نظا�، ای�بولینسوں، اور ت�ا� انسانی ہ�دردی کی سرگر�یوں کے لیے ایندھن ناگزیر ہے، حتیٰ کہ تنور اور بیکریاں بھی ایندھن کے بغیر نہیں چل سکتیں۔
غزہ �یں ایندھن کی یہ قلت 7 اکتوبر 2023 کو ح�اس کے اسرائیل پر �ہلک ح�لے کے بعد شروع ہونے والی جنگ کے آغاز سے جاری ہے۔ �گر اب صورتحال شدید بحران کی شکل اختیار کر چکی ہے۔
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن، ورلڈ فوڈ پروگرا�، اور اقوا� �تحدہ کی انسانی ا�دادی ایجنسی (او سی ایچ اے) س�یت اداروں نے خبردار کیا ہے کہ”تقریباً دو سال کی �سلسل جنگ کے بعد، غزہ کے عوا� انتہائی کٹھن حالات سے دوچار ہیں، جن �یں خوراک کی شدید قلت بھی شا�ل ہے۔“
بیان �یں کہا گیاجب ایندھن خت� ہو جائے گا، تو یہ بھوک کے دہانے پر کھڑے لوگوں پر ایک ناقابلِ برداشت بوجھ ڈال دے گا۔
اقوا� �تحدہ کے �طابق، اگر �ناسب �قدار �یں ایندھن فراہ� نہ کیا گیا تووہ ایجنسیاں جو غزہ �یں شدید انسانی بحران کا سا�نا کر رہی ہیں، اپنے ت�ا� ا�دادی آپریشن بند کرنے پر �جبور ہو جائیں گی۔اس کا �طلب ہو گا:نہ صحت کی سہولیات دستیاب ہوں گی، نہ صاف پانی، اور نہ ہی ا�داد کی ترسیل کی کوئی گنجائش ہوگی۔
بیان �یں �زید کہا گیا کہایندھن کے بغیر غزہ �یں انسانی ا�دادی سرگر�یوں کا �ک�ل خات�ہ ہو سکتا ہے۔ایندھن کی ک�ی کے باعث بیکریاں اور ک�یونٹی کچن بند ہو جائیں گے، پانی کی پیداوار اور نکاسی کا نظا� رک جائے گا، جس سے لوگ صاف پانی سے �حرو� ہو جائیں گے، اور گلیوں �یں کوڑا کرکٹ اور گندے پانی کے انبار لگ جائیں گے۔