تر�ی� شدہ فنانس بل (2025-26) �یں ٹیکس فراڈ کے ارتکاب اور آن لائن �ارکیٹ پلیسز سے رقو� وصول کرنے والی انٹر�یدیٹری یا کورئیر ک�پنیوں کی جانب سے �اہانہ گوشوارے ج�ع نہ کروانے پر سزا کے نظا� کو ازسرِ نو ترتیب دیا گیا ہے۔

تر�ی� شدہ فنانس بل 2025-26 �یں سیلز ٹیکس ایکٹ سے �تعلق جر�انوں کے نظا� �یں کئی ترا�ی� تجویز کی گئی ہیں۔

قو�ی اس�بلی اور سینیٹ کی قائ�ہ ک�یٹی برائے خزانہ کی سفارشات پر تر�ی� شدہ فنانس بل 2025-26 �یں بعض جر�انوں �یں نر�ی بھی کی گئی ہے۔

تر�ی� شدہ فنانس بل 2025-26 کے �طابق اگر کوئی آن لائن �ارکیٹ پلیس، ادائیگی کا ثالث یا کورئیر ک�پنی �قررہ وقت �یں �اہانہ بیان ج�ع کرانے �یں ناکا� رہتی ہے تو پہلی بار �سلسل دو �اہ تک بیان نہ دینے کی صورت �یں تین لاکھ روپے جر�انہ عائد ہوگا جب کہ ایک ہی سال �یں اس کے بعد ہر خلاف ورزی پر دس لاکھ روپے جر�انہ لاگو ہوگا۔

اگر کوئی آن لائن �ارکیٹ پلیس یا کورئیر ک�پنی ای کا�رس کے دوران غیر رجسٹرڈ افراد کو اپنی خد�ات استع�ال کرنے کی اجازت دیتی ہے، تو پہلی خلاف ورزی پر اُس ادارے پر 3 لاکھ روپے جر�انہ عائد ہوگا اور ہر اگلی خلاف ورزی پر 10 لاکھ روپے کے حساب سے جر�انہ لگایا جائے گا۔

کوئی بھی شخص جو ذیلی شق (a)، (b)، (c)، (d)، (e) اور (f) شق (37) سیکشن 2 کے تحت ٹیکس فراڈ کرتا ہے یا کرواتا ہے، تو ایسے فرد کو اسپیشل جج کی سزا پر، زیادہ سے زیادہ دس سال قید یا ایک کروڑ روپے تک جر�انہ، یا دونوں سزائیں دی جاسکتی ہیں۔

ایسا شخص اس ٹیکس نقصان کی رق� بھی ادا کرنے کا پابند ہوگا، جتنا نقصان سب سیکشن (11) سیکشن 37B کے تحت رپورٹ شدہ رق� �یں سے اسپیشل جج کی جانب سے تصدیق شدہ ہو۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ شخص ٹیکس نقصان کے برابر 100 فیصد جر�انہ اور ایکٹ کے سیکشن 34 کے تحت ڈیفالٹ سرچارج بھی ادا کرنے کا پابند ہوگا۔

کوئی بھی شخص جو سیکشن 2 کی شق (37) کی ذیلی شقوں (g)، (h)، (i)، (j) اور (k) کے تحت ٹیکس فراڈ کرتا ہے یا کرواتا ہے، تو اسپیشل جج کی جانب سے سزا سنائے جانے پر اُسے زیادہ سے زیادہ پانچ سال قید، پانچ لاکھ روپے تک جر�انہ یا دونوں سزائیں دی جاسکتی ہیں۔

ایسا شخص اس ٹیکس نقصان کے برابر رق� ادا کرنے کا بھی پابند ہوگا، جتنا نقصان سب سیکشن (11) سیکشن 37B کے تحت رپورٹ شدہ رق� �یں سے اسپیشل جج کی جانب سے تصدیق شدہ ہو۔ اس کے علاوہ، اسے ٹیکس نقصان کے برابر 100 فیصد جر�انہ اور ایکٹ کے سیکشن 34 کے تحت ڈیفالٹ سرچارج بھی ادا کرنا ہوگا، جیسا کہ تر�ی� شدہ فنانس بل 2025-26 �یں درج ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025