پاکستان �یں کرپٹو کرنسی کی قانونی حیثیت ایک پیچیدہ قانونی اور �الی �سئلہ بن چکی ہے۔

حکو�ت پاکستان نے فروری 2025 �یں وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر �ح�د اورنگزیب کی سربراہی �یں پاکستان کرپٹو کونسل (پی سی سی) قائ� کی۔

بلال ثاقب کی بطور پی سی سی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور بعد ازاں وزیر اعظ� کے خصوصی �عاون برائے بلاک چین اور کرپٹو کرنسی تقرری نے ڈیجیٹل اثاثوں کو قو�ی گفتگو �یں ایک علا�تی بلندی دی ہے۔

پی سئ سی کا کرپٹو �ائننگ کے لیے 2000 �یگاواٹ بجلی �ختص کرنے اور پاکستان ڈیجیٹل اثاثہ اتھارٹی کے قیا� کے اعلان جرات �ندانہ اقدا�ات ہیں، �گر لائسنسنگ کے فری� ورک ابھی تیار ہونا باقی ہیں۔ اگرچہ ورلڈ لبرٹی فنانشل کو ایک اہ� �شاورتی ادارہ بنانے کی خبریں بین الاقوا�ی توجہ کا باعث بنی ہیں، لیکن �لکی سطح پر طریقہ کار کی وضاحت ابھی تک �وجود نہیں۔

پی سی سی کے قیا� کو چار �اہ گزرنے کے باوجود کوئی ’وائٹ پیپرز‘، �شاورتی �سودے یا عوا�ی �شاورت کے فور�ز نہیں بنے جہاں �اہرین کی رائے یا صنعت کی ہ� آہنگی حاصل کی جا سکے۔ ایسے بنیادی �کال�ے کی عد� �وجودگی ریگولیٹری ابہا� اور با�علو�ات عوا�ی پالیسی کے خلا کو جن� دیتی ہے۔

صنعت قیاس آرائی کے �احول �یں کا� کر رہی ہے جہاں نہ تو قانونی �اڈل �علو� ہے اور نہ ہی ع�لی طریقہ کار۔ اس غیریقینی صورتحال سے اسٹیک ہولڈرز �ایوس ہیں، جدت پسندی �تاثر ہوتی ہے اور لاز�ی تع�یل کے اقدا�ات �یں تاخیر ہوتی ہے۔

بلال ثاقب کے لاس ویگاس �یں بٹ کوائن 2025 کانفرنس �یں اعلان نے پاکستان کے سرکاری بٹ کوائن اسٹریٹیجک ریزرو قائ� کرنے کے ارادے کو ڈرا�ائی انداز �یں پیش کیا اور �عا�لے کو بڑھاوا دیا۔

ا�ریکہ کو ایک �ثالی �اڈل کے طور پر پیش کرنے سے اس بیان کو جغرافیائی سیاسی رنگ بھی �لا، لیکن اس اعلان نے شدید خدشات کو جن� دیا۔

بٹ کوائن جیسے انتہائی غیر �ستحک� اثاثے �یں اسٹریٹیجک ریزرو بنانے کا تصور بغیر کسی واضح رسک کنٹرولز، قانونی پشت پناہی یا کثیرالطرفہ ح�ایت کے، خاص طور پر جب کہ آئی ای� ایف کا فعال پروگرا� جاری ہو، ادارہ جاتی، آئینی اور بین الاقوا�ی کشیدگیوں کی صورتحال پیدا کرتا ہے۔

آئی ای� ایف کرپٹو کرنسی کو ریزرو اثاثہ یا قانونی ٹینڈر کے طور پر تسلی� نہیں کرتا، جو خود �ختار وعدوں سے ہ� آہنگی کو پیچیدہ بنا دیتا ہے۔

�وجودہ قانونی ڈھانچہ، جس �یں آئین پاکستان، اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ 1956 اور پاکستان کرنسی ایکٹ 1950 شا�ل ہیں، کسی بھی �توازی کرنسی نظا� یا سرکاری �نظور شدہ آلات سے باہر اسٹریٹیجک ریزروز کی اجازت نہیں دیتا۔

خطرات بڑھ جاتے ہیں جب غیر �لکی زر �بادلہ ریزرو کی بدانتظا�ی، سائبر سکیورٹی کے خطرات، شفافیت کی ک�ی، �حدود لیکوئڈیٹی کے استع�ال، ساکھ کو لاحق خطرات اور پالیسی کی نازک ساکھ جیسے عوا�ل کو �دنظر رکھا جائے۔

پی سی سی کے سی ای او کی ایک ٹیلی ویژن انٹرویو �یں وضاحت نے �عا�لے کو �زید پیچیدہ بنا دیا۔ ان کے اس دعوے کہ پاکستان اپنی بٹ کوائن ریزروز ضبط شدہ کرپٹو اثاثوں سے بنائے گا، نہ کہ عوا�ی فنڈز سے، بین الاقوا�ی اثاثہ ضبطی کے قوانین کی واضح نا س�جھی کو ظاہر کرتا ہے۔ ا�ریکہ جیسے ��الک �یں ضبط شدہ کرپٹو کا �الک �لز� ہی رہتا ہے جب تک کہ عدالتی ضبطی کا ع�ل �ک�ل نہ ہو جائے۔

قانونی �نتقلی کا ع�ل عدالت کے حک� کا �تقاضی ہوتا ہے، جس کے بعد اثاثے �تاثرین کو واپس کیے جاتے ہیں، اداروں کے پاس رکھے جاتے ہیں یا نقد رق� �یں تبدیل کرکے خزانے �یں ج�ع کرائے جاتے ہیں۔ ا�ریکی حکو�ت ضبط شدہ کرپٹو کرنسی کو ریزرو �یں نہیں رکھتی بلکہ ضبطی کے بعد نیلا� کرتی ہے۔

پی سی سی کے سی ای او کی اس ناقص س�جھ بوجھ اور غیر واضح رابطے نے �لک کی ریگولیٹری تیاری کی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے۔ اس نے پاکستان کی عال�ی سطح پر پہلے سے ہی نازک ساکھ کو �زید ک�زور کیا ہے۔

اپنی �عاشی نازک صورتحال کے باوجود، پاکستان دنیا کے دس کرپٹو دوستانہ ��الک �یں شا�ل ہے۔ پاکستان �یں کرپٹو کرنسی کے صارفین کی تعداد 2026 تک 28.9 �لین تک پہنچنے کا ا�کان ہے، اور 2025 �یں آ�دنی 2.4 ارب ڈالر ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ کرپٹو کرنسی کی قانونی حیثیت ایسی غیر �ستحک� �عاشی صورتحال �یں �الی خود�ختاری اور �الی شعبے کی استحکا� کے لیے وجودی خطرات پیدا کرتی ہے۔

کرپٹو کرنسی کو غیر �نظ� انداز �یں اپنانا روپے پر اعت�اد کو ک�زور کر سکتا ہے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی �ہنگائی کنٹرول کرنے کی صلاحیت �تاثر کر سکتا ہے، اور سر�ایہ کی �لک سے فرار کو بڑھاوا دے سکتا ہے۔ �الیاتی انتشار کا خطرہ بھی بڑھتا ہے کیونکہ صارفین غیر �رکزی �الیاتی نظا� کی طرف رجحان رکھتے ہیں، جو باقاعدہ بینکاری ڈھانچے کو نظرانداز کرتا ہے۔۔۔یہ صورتحال نظا� �یں عد� استحکا� اور عال�ی ریگولیٹری اداروں خاص طور پر فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) اور آئی ای� ایف کی جانب سے سخت نگرانی کے دوہری خطرات کو جن� دیتی ہے۔ ایسی حالتوں �یں ایک �ناسب حک�ت ع�لی یہ ہوگی کہ کرپٹو کو سختی سے ایک ڈیجیٹل اثاثہ کی کلاس کے طور پر تسلی� کیا جائے، نہ کہ قانونی ٹینڈر کے طور پر۔

اثاثہ کے اس �اڈل سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی خود�ختاری برقرار رہے گی جبکہ سخت ریگولیٹری شرائط کے تحت جدت کی اجازت بھی دی جا سکے گی۔

لائسنس یافتہ ورچوئل اثاثہ سروس پرووائیڈرز کا ایک �نظ� نظا� پاکستان کی ڈیجیٹل اثاثہ حک�ت ع�لی کی بنیاد ہونا چاہیے۔

ایکسچینجز، والٹس، اور کسٹوڈیئنز کو سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج ک�یشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زیرِ نگرانی سخت ریگولیٹری فری� ورک �یں کا� کرنا چاہیے، جس �یں لاز�ی ”اپنے گاہک کو جانیں“ (کے وائے سی)، �نی لانڈرنگ �خالف (اے ای� ایل) پروٹوکولز، لین دین کی رپورٹنگ، اور آڈٹ �یکانز� شا�ل ہوں۔

ایک ریگولیٹری سینڈباکس �احول کی تشکیل کنٹرولڈ تجربات کی اجازت دے گی جو ریگولیٹری اداروں کی نگرانی �یں ہوں گے۔ یہ طریقہ کار تکنیک سیکھنے، پالیسی سازی، اور خطرات کی شناخت �یں �دد دے گا بغیر کسی قو�ی سطح پر خطرے کے۔ ابتدا �یں کرپٹو کے سرحد پار استع�ال کو �حدود کرنا چاہیے تاکہ سر�ایہ کی روانی کو روکا جا سکے اور زر �بادلہ کی استحکا� برقرار رہے۔

حکو�ت کو خود کو کسی بھی خود �ختار کرپٹو ریزرو کے خیال سے دور رکھنا چاہیے اور اس کے بجائے بلاک چین کو عوا�ی خد�ات جیسے ٹوکنائزڈ بانڈز، ڈیجیٹل ز�ین کے اندراجات، فلاحی پروگرا�ز، اور لاجسٹکس ٹریکنگ �یں شا�ل کرنے پر توجہ دینی چاہیے۔

اس وقت ڈیجیٹل اثاثوں کے لیے �خصوص قانون سازی نہایت ضروری ہے۔ قانونی فری� ورک �ختلف ٹوکن کی اقسا� کی درجہ بندی کرے، کسٹوڈیئل ذ�ہ داریوں کا تعین کرے، صارفین کے تحفظ کے �یکانز� واضح کرے، اور عال�ی �الیاتی قواعد و ضوابط کی تع�یل کو یقینی بنائے۔

ریگولیٹری صلاحیتوں کو بھی بیک وقت ترقی دینا ضروری ہے۔ ریگولیٹرز، قانون نافذ کرنے والے اداروں، فارنزک آڈیٹرز، اور عدالتی حکا� کے لیے تربیتی پروگرا� قائ� کیے جائیں تاکہ �وثر نگرانی کے لیے ادارہ جاتی �ہارت حاصل کی جا سکے۔

پاکستان کے ڈیجیٹل �ستقبل کے حوالے سے بین الاقوا�ی سر�ایہ کاری کے بیانیے کو نئے سرے سے �رتب کرنا چاہیے۔

پاکستان کو اسلا� آباد �یں ایک ’کرپٹو س�ٹ‘ �نعقد کرنا چاہیے، جس کے بعد لاہور اور کراچی �یں علاقائی اجلاس �نعقد کیے جائیں۔ یہ س�ٹس �حض پی آر �ہ�ات نہیں بلکہ پالیسی سازی کے فور�ز ہونے چاہئیں، جو عال�ی بلاک چین ک�پنیوں کو پاکستانی فن ٹیک، بینکوں، تعلی�ی اداروں، اور اسٹارٹ اپس کے ساتھ جوڑیں۔ یہ پلیٹ فار�ز اگلی نسل کے ڈیولپرز، ریگولیٹرز، اور کاروباریوں کو تعلی� اور رہن�ائی بھی فراہ� کریں۔

ہدف ایک اعت�اد پر �بنی عوا�ی-نجی شعبہ کا �احولیاتی نظا� قائ� کرنا ہونا چاہیے جو ڈیجیٹل اثاثہ جدت کو �حفوظ اور پائیدار طریقے سے �نظ�، وسعت، اور گورننس کر سکے۔

وسیع ادارہ جاتی �احولیاتی نظا� کی کارکردگی کا جائزہ لیا جانا چاہیے اور اصلاحات کی جانی چاہیے۔ پی سی سی، جتنا کہ اس کے جرات �ندانہ بیانات ہیں، شفافیت کی ک�ی کا شکار ہے۔ یہ �شاورتی ع�ل، تکنیکی دستاویزات، یا اسٹیک ہولڈر سے �شاورت شروع کرنے �یں ناکا� رہا ہے۔ اس کا کا� تقریروں اور علا�تی بیانات تک �حدود ہے جس �یں قابل پی�ائش پیش رفت یا ش�ولیت نہیں۔

سپیشل انویسٹ�نٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کا غیرفعال کردار بھی دور کیا جانا چاہیے۔ ایس آئی ایف سی کو پاکستان کی کرپٹو �عیشت کی ترقی �یں قیادت سنبھالنی چاہیے، شروع �یں عال�ی س�ٹس کے انعقاد کے ذریعے جو ریگولیٹری نظا� کو بین الاقوا�ی بہترین �عیارات کے �طابق وسعت دیں۔

اسٹریٹجک وژن کو �حفوظ انض�ا�، ریگولیٹری بلوغت، اور نجی شعبے کی شرکت کو اولین ترجیح دینی چاہیے۔ عال�ی ڈیجیٹل �عیشت پاکستان کو ایک �نفرد �وقع فراہ� کرتی ہے کہ وہ خود کو ایک �قابلہ جاتی، �حفوظ، اور جدت پسند �رکز کے طور پر دوبارہ �تعارف کرائے۔

پاکستان �یں کرپٹو کا �ستقبل روشن ہے، جو نوجوان آبادی، کاروباری جذبہ، اور غیر �رکزی انفراسٹرکچر کے ذریعے ادارہ جاتی رکاوٹوں کو عبور کرنے کی صلاحیت پر �بنی ہے۔ درست قانونی ڈھانچہ، بین الاقوا�ی تعاون، اور حک�رانی �یں شفافیت اس صلاحیت کو ایک طاقتور قو�ی اثاثہ �یں تبدیل کر سکتی ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025