جنوبی لبنان میں مزید 7 اہلکار مارے گئے، مجموعی ہلاکتیں 8 ہوگئیں، اسرائیلی فوج

02 اکتوبر 2024

اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز بتایاہے کہ جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کیلئے سرحد عبور کرنے کے بعد جھڑپوں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی اہلکاروں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں تصدیق کی گئی ہے کہ لبنان میں جھڑپوں کے دوران مزید 7 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ بیان اس سے قبل جاری بیان میں پہلی ہلاکت کی تصدیق کے بعد جاری کیا گیا ہے۔

Read Comments