حماس کے زیر انتظام غزہ کی وزارت صحت کا کہناہے کہ غزہ میں جاری جنگ میں اسرائیلی جارحیت سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 41 ہزار 20 ہوگئی ہے۔

وزارت صحت کے مطابق مجموعی تعداد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی 32 شہادتیں بھی شامل ہیں جبکہ 7 اکتوبر کو حماس کے حملے کے بعد سے شروع ہونے والی غزہ جنگ میں مجموعی طور پر 90 ہزار 925 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔

Comments

200 حروف