غزہ جنگ میں اسرائیلی بمباری سے کم از کم 38919 افراد شہید ہوچکے ہیں ۔

غزہ کی وزارت صحت نے ہفتے کو کہا ہے کہ اسرائیل کی بمباری سے کم از کم 38,919 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

وزارت کے اعداد و شمار کے مطابق 7 اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر حملے سے جنگ شروع ہونے کے بعد سے غزہ کی پٹی میں 89،622 افراد زخمی ہوئے ہیں، جن میں 48 گھنٹوں میں 71 ہلاکتیں بھی شامل ہیں۔

Comments

200 حروف