آئی ایم ایف پر انحصار ختم کرنے کا وقت آئی ایم ایف اصلاحات اگرچہ ٹیکس، توانائی، مالیاتی انتظام اور معیشت کے دیگر شعبوں میں غلطیوں کو درست کرنے کے لیے ضروری ہیں، اکثر سب سے زیادہ متاثرہ طبقے یعنی غربا پر سب سے زیادہ اثر ڈالتی ہیں۔ شائع 16 نومبر 2025 12:44pm
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے