مارکٹس
اوپیک پلس کی تیل پیداوار میں مزید اضافہ، جنگ کے باوجود سعودی عرب سرفہرست
- سعودی عرب کی اکتوبر میں تیل پیداوار فروری کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، عالمی منڈی میں رسد کے لیے اہم پیش رفت







































