دنیا
ٹرمپ کا غزہ منصوبہ، جیرڈ کشنر کے حماس اور اسرائیل سے مذاکرات بے نتیجہ ختم
- جیرڈ کشنر نے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو سے ملاقات کی، جبکہ اس سے ایک روز قبل مصر میں حماس کے سیاسی رہنما خلیل الحیہ سے بھی بات چیت کی تھی۔








































