کاروبار اور معیشت
ایپل، سام سنگ اور گوگل کے استعمال شدہ موبائل فونز پر نئی کسٹمز ویلیوز مقرر
- نئی کسٹمز ویلیوز کا اطلاق پرانے اور استعمال شدہ موبائل فونز کی تجارتی مقدار میں درآمد پر ہوگا۔









































