پاکستان
حکومت نے 2023 میں آئی ایم ایف سے 5.09 فیصد کی بلند شرح سود پر قرض لیا، اسٹیٹ بینک
- اگلے تین سے پانچ سالوں میں آئی ایم ایف کو 6.36 بلین ایس ڈی آرز سے زائد کی واپسی کرنی ہوگی