بی آر ریسرچ
ایندھن کی مہنگائی پالیسی کیلئے بڑا امتحان
- ہیڈ لائن سی پی آئی مہنگائی مارچ میں سالانہ 7.3 فیصد بڑھ گئی، جو اگست 2024 کے بعد سب سے بلند سطح ہے








































