کاروبار اور معیشت ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 279.31 پر بند اپ ڈیٹ 13 مارچ 2026 09:26pm
کاروبار اور معیشت ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری کا رجحان برقرار ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 279.32 پر بند شائع 12 مارچ 2026 03:10pm
کاروبار اور معیشت پٹرولیم نرخوں میں اضافہ : آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے 113 ارب روپے منافع سمیٹ لیا قیمتوں کا تعین پرانی خریداری نہیں بلکہ عالمی پلاٹس اوسط پر مبنی ہے، پٹرولیم ڈویژن کی وضاحت شائع 11 مارچ 2026 03:26pm
کاروبار اور معیشت ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 279.35 پر بند اپ ڈیٹ 11 مارچ 2026 08:29pm
پاکستان تمام توانائی منصوبے تجزیاتی ماڈلنگ کے ذریعے جانچے جائیں گے،پاور ڈویژن خیبر پختونخوا حکومت نے پاور ڈویژن کو ایک خط لکھ کر صوبائی شراکت کو بڑھانے کی درخواست کی ہے شائع 11 مارچ 2026 10:15am
کاروبار اور معیشت صنعتکاروں کا شرح سود 10.5 فیصد برقرار رکھنے پر مایوسی کا اظہار ملک کے صنعتی شعبے کو اس وقت سہارا دینے کی ضرورت ہے، عبدالرحمان فدا شائع 10 مارچ 2026 02:42pm
کاروبار اور معیشت ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی معمولی بہتری سے 279.37 روپے پر بند شائع 09 مارچ 2026 03:26pm
پاکستان مریم نواز شریف کی وفاقی وزرا سے ملاقات، پٹرول کی فراہمی کی صورتحال کا جائزہ لیا ملاقات کے دوران شرکا نے پنجاب میں پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی، طلب اور دستیاب ذخائر کا جائزہ لیا شائع 09 مارچ 2026 10:45am
پاکستان نیپرا کا کیسکو اور پیسکو پر 75 ملین روپے کا بھاری جرمانہ جرمانے لائن لاسز اور وصولیوں کی بنیاد پر کی جانے والی لوڈ شیڈنگ سے متعلق خلاف ورزیوں اورٹی اینڈ ڈی کے نقصانات کو کم کرنے اور ریکوری کو بہتر بنانے میں ناکامی پر لگائے گئے شائع 07 مارچ 2026 11:58am
مارکٹس مہنگی بجلی، گیس بندش نے صنعتی پیداوار کو خطرے میں ڈال دیا، عبدالرحمان فُدا وزیراعظم کے پیداواری لاگت کم کرنے، برآمدات بڑھانے کے وژن کو نقصان پہنچ رہا ہے، صدر سائٹ ایسوسی ایشن شائع 06 مارچ 2026 03:23pm
کاروبار اور معیشت ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی اضافہ ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی معمولی بہتری سے 279.40 پر بند شائع 06 مارچ 2026 03:17pm
کاروبار اور معیشت ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی اضافہ ڈالر کے مقابلے روپیہ ایک پیسے کی معمولی بہتری سے 279.41 پر بند شائع 05 مارچ 2026 03:14pm
پاکستان پاکستان کو سعودی تیل کی فراہمی بحیرہ احمر کے ذریعے کرنے کی یقین دہانی یہ بات وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے بدھ کو سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات کے بعد بتائی۔ شائع 05 مارچ 2026 09:21am
کاروبار اور معیشت ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 279.42 پر بند شائع 04 مارچ 2026 03:22pm
کاروبار اور معیشت امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی اضافہ ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 279.45 پر بند شائع 03 مارچ 2026 03:47pm
کاروبار اور معیشت دواؤں کی قیمتوں کی ڈی ریگولیشن واپس لینے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، حکام حکومت ادویات کی دستیابی اور قیمتوں پر اس پالیسی کے اثرات کی مسلسل نگرانی کررہی ہے شائع 03 مارچ 2026 02:04pm
کاروبار اور معیشت تیل کی ترسیل اور ذخائر کو بچانے کیلئے ہنگامی پلان نافذ کیا جائے، میاں زاہد جنگ پورے خطے اور پاکستان کے لیے سنگین اقتصادی اور سلامتی کے مضمرات کی حامل ہے، صدر انڈسٹریل الائنس شائع 03 مارچ 2026 01:55pm
پاکستان بلوچ ثقافت محبت، بہادری اور مہمان نوازی کی علامت ہے، وزیراعلیٰ پنجاب پاکستان کے ہر صوبے کی ثقافت قابل احترام اور ملک کی پہچان ہے، مریم نواز شائع 03 مارچ 2026 12:30pm
کاروبار اور معیشت خلیجی کشیدگی پاکستان کی معیشت کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، بزنس مین پینل مشرقِ وسطیٰ پاکستان کے اہم ترین معاشی شراکت داروں میں سے ایک ہے، میاں انجم شائع 02 مارچ 2026 03:48pm
کاروبار اور معیشت خطے میں کشیدگی بڑھنے سے عالمی تجارت اور توانائی بحران کا خدشہ ہے، وفاقی چیمبر پورے خطے کا معاشی اور انسانی مستقبل داؤ پر لگ چکا ہے، عاطف اکرام شائع 02 مارچ 2026 03:47pm
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا