مارکٹس
اسٹاک ایکسچینج: نئے سال کے پہلے دن زبردست تیزی ، 100 انڈیکس تقریباً 1900 پوائنٹس بڑھ گیا
- آٹوموبائلز، سیمنٹ، کمرشل بینکوں، فرٹیلائزر، تیل اور گیس کی تلاش کرنے والی کمپنیوں سمیت اہم شعبوں میں خریداری دیکھی گئی