ریاست کی مالی معاونت، معاشی ترقی کا گلا گھونٹنا شائع 09 اکتوبر 2026 01:57pm حکومت بینکوں کو کم خطرے والی سرکاری سیکیورٹیز فراہم کرتی ہے، اس لیے بینکوں کا غیر مستند کاروباروں کو قرض دینے کے بجائے ان میں سرمایہ کاری کرنا محتاط فیصلہ ہے