امن و امان کی صورتحال، علی پرویز ملک کی ایندھن کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت شائع 25 ستمبر 2026 09:49am بحران سے نمٹنے اور رابطہ کاری کے لیے خصوصی کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے، اوگرا
بلند قیمتیں پٹرولیم مصنوعات کی طلب متاثر کرنے لگیں شائع 04 ستمبر 2026 10:44am اگست 2026 میں فروخت کا حجم سالانہ بنیاد پر 9.3 فیصد اور جولائی 2026 کے مقابلے میں تقریباً 19 فیصد سکڑ گیا
پٹرولیم ڈیلرز کی روزانہ قیمتوں کے تعین کے نظام کی حمایت، مارجن میں اضافے کا مطالبہ شائع 20 جولائ 2026 07:57pm موجودہ ہفتہ وار فارمولا بھی سات روزہ اوسط پر مبنی تھا، وفاقی وزیر
حکومت کا یومیہ پیٹرولیم قیمتوں کے فیصلے کا دفاع شائع 19 جولائ 2026 11:20am اقدام سے صارفین کو منصفانہ مارکیٹ پر مبنی قیمتیں فراہم کرنے میں مدد ملے گی، علی پرویز ملک
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی فروخت میں 6 فیصد کمی شائع 05 مئ 2026 10:22am اپریل میں پیٹرول کی قیمت 21 فیصد بڑھ کر 311 روپے سے 375 روپے فی لیٹر ہو گئی
اوگرا نے 34 او ایم سیز کو تقریباً 38 ارب روپے کے پی ڈی سی جاری کر دیے شائع 18 اپريل 2026 11:27am اتھارٹی کا پٹرولیم قیمتوں کو مستحکم رکھنے کی حکومتی کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
فیول ریٹیل ڈیٹا رپورٹنگ میں کمزوری، کابینہ کمیٹی کا اوگرا ڈیش بورڈ کی مکمل فعالیت پر زور شائع 07 اپريل 2026 10:10am ملک میں مجموعی سپلائی کی صورتحال مستحکم ہے
پٹرولیم ڈیلرز نے 12 فروری تک آٹو گیجنگ سسٹم کی تنصیب کی مخالفت کردی شائع 30 جنوری 2026 02:01pm حکومت نے کے فارمز کی تجدید کو آٹو گیجنگ سسٹم سے لنک کر دیا ہے، جبکہ اس کی تنصیب ڈیلرز کی نہیں بلکہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی ذمہ داری ہے، رہنما پی پی ڈی اے
لائن فل فنانسنگ لاگت کی ریکوری کا طریقہ کار تبدیل کیا جائے،آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کا اوگرا سے مطالبہ شائع 19 جنوری 2026 09:23am آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو ان کے اصل فنانسنگ ریٹ کے مطابق وصولی کی اجازت دی جائے تاکہ صنعت پر بڑھتے ہوئے مالی دباؤ میں کمی لائی جا سکے،خط
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی فروخت میں بہتری، مگر رکاوٹیں برقرار شائع 08 جنوری 2026 02:06pm پاکستان کی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے دسمبر 2025 میں ملی جلی کارکردگی دکھائی