چین کے تبت میں 7 شدت کا زلزلہ، 16 افراد ہلاک، 32 زخمی شائع 23 اکتوبر 2026 02:27pm جمعے کی صبح 2 بج کر 25 منٹ تک زخمیوں میں سے 11 کی حالت تشویش ناک تھی، جبکہ 21 افراد کو معمولی چوٹیں آئیں