صدر مملکت نے لیاقت علی کو بعد از شہادت ستارۂ شجاعت سے نواز دیا شائع 13 مئ 2026 11:27pm لیاقت علی کو بعد از شہادت ستارۂ شجاعت عطا کرنا کوہاٹ کے قریب مقامی افراد کی جانیں بچاتے ہوئے ان کی عظیم قربانی اور غیر معمولی جرات کا اعتراف ہے
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار