بھارت اور یو اے ای کے درمیان سپرسونک براہموس میزائل کی فروخت پر مذاکرات جاری شائع 22 جون 2026 06:34pm ذرائع کے مطابق بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مذاکرات ابتدائی مرحلے میں ہیں، تاہم یہ تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں