لیک تو سامنے آگئے، مگر احتساب نہیں ہوا شائع 30 اکتوبر 2026 02:54pm پاکستان میں ہمیشہ ظاہر شدہ آمدن پر ٹیکس عائد ہوتا رہا ہے اور غیر واضح ذرائع سے حاصل ہونے والی دولت کے معاملے میں سودے بازی ہوتی رہی، یہ سلسلہ اب ختم ہونا چاہیے