دھند کے باعث پی آئی اے کی پروازوں میں شدید خلل اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2025 01:39pm لاہور، ملتان، سیالکوٹ اور فیصل آباد میں شدید دھند کی وجہ سے پروازوں کے شیڈول میں نمایاں خلل کی اطلاع ہے