خواتین کی ٹیکنالوجی ایکسیلیریٹر پاکستان نے آٹھویں بیچ کے فاتحین کا اعلان کردیا شائع 23 ستمبر 2026 11:56pm تین خواتین کی زیرقیادت اسٹارٹ اپس کو مجموعی طور پر ایک کروڑ 5 لاکھ روپے کی بلاواسطہ ایکویٹی گرانٹ فراہم کی گئی