حکومت کا 2030 تک الیکٹرک گاڑیوں کے 3 ہزار چارجنگ اسٹیشنز قائم کرنے کا منصوبہ شائع 23 اکتوبر 2026 02:06pm ابتدائی مرحلے میں موٹرویز اور نیشنل ہائی وے کے منتخب حصوں پر 40 فاسٹ چارجنگ اسٹیشن قائم کرنے کا منصوبہ