غلط سمت میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی دوڑ شائع 08 اکتوبر 2026 03:58pm پاکستان کو جس ایف ڈی آئی دوڑ میں کامیابی حاصل کرنی ہے، وہ سرمائے کے حصول کی دوڑ نہیں بلکہ صنعتی صلاحیت پیدا کرنے کی دوڑ ہے