جنوری تا ستمبر 2026 کے دوران کارپوریٹ قرضوں کا اجرا 291 ارب روپے تک پہنچ گیا، وزارت خزانہ شائع 30 اکتوبر 2026 07:40pm حکومت کی کیپیٹل مارکیٹ میں اصلاحات، سرمایہ کاروں کی تعداد اور طویل مدتی مالی وسائل تک رسائی بڑھانے پر توجہ