اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی سرمایہ کاری کے لیے آسان نقد فیوچرز متعارف سی ایس ایف معاہدے کے تحت سرمایہ کار مستقبل کی کسی تاریخ اور قیمت پر حصص خریدنے یا بیچنے پر رضامند ہوتا ہے شائع 30 نومبر 2025 03:13pm