آئی ایم ایف کا پاکستان کو پیغام:اصلاحات کریں، ورنہ بھیک کا کٹورا یونہی رہے گا صرف3 مالی سال میں ایک کھرب روپے سے زائد کے براہِ راست بیل آؤٹس پاور اور پیٹرولیم ڈویژن میں مالیاتی رساؤ کو عارضی طور پر روکنے کے لیے جھونک دیے گئے، رپورٹ آئی ایم ایف شائع 26 نومبر 2025 04:21pm