BR100 Increased By (0.47%)
BR30 Increased By (0.62%)
KSE100 Increased By (0.39%)
KSE30 Increased By (0.35%)
BAFL 55.86 Increased By ▲ 0.67 (1.21%)
BIPL 24.08 Decreased By ▼ -0.37 (-1.51%)
BOP 28.58 Decreased By ▼ -0.24 (-0.83%)
CNERGY 12.71 Increased By ▲ 0.42 (3.42%)
DFML 16.10 Decreased By ▼ -0.13 (-0.8%)
DGKC 181.61 Decreased By ▼ -0.27 (-0.15%)
FABL 91.60 Increased By ▲ 0.21 (0.23%)
FCCL 51.47 Decreased By ▼ -0.31 (-0.6%)
FFL 14.01 Increased By ▲ 0.08 (0.57%)
GGL 19.03 Increased By ▲ 0.97 (5.37%)
HBL 287.26 Increased By ▲ 0.31 (0.11%)
HUBC 191.51 Decreased By ▼ -0.97 (-0.5%)
HUMNL 9.12 Decreased By ▼ -0.28 (-2.98%)
KEL 5.94 Increased By ▲ 0.09 (1.54%)
LOTCHEM 26.31 Increased By ▲ 0.25 (0.96%)
MLCF 89.81 Decreased By ▼ -0.25 (-0.28%)
OGDC 299.74 Increased By ▲ 0.78 (0.26%)
PAEL 33.59 Increased By ▲ 0.09 (0.27%)
PIBTL 13.72 Decreased By ▼ -0.05 (-0.36%)
PIOC 231.06 Increased By ▲ 0.59 (0.26%)
PPL 217.47 Increased By ▲ 0.04 (0.02%)
PRL 99.19 Increased By ▲ 6.00 (6.44%)
SNGP 89.92 Increased By ▲ 0.19 (0.21%)
SSGC 22.62 Increased By ▲ 0.04 (0.18%)
TELE 7.05 No Change ▼ 0.00 (0%)
TPLP 11.82 Decreased By ▼ -0.28 (-2.31%)
TRG 56.55 Increased By ▲ 2.61 (4.84%)
UNITY 8.47 Decreased By ▼ -0.21 (-2.42%)
WTL 0.96 No Change ▼ 0.00 (0%)
دنیا

کولمبیا کا یروشلم میں سفارت خانہ دوبارہ کھل گیا، اسرائیل سے آزاد تجارتی معاہدہ بحال

  • کولمبیا کے صدر ابیلاردو ڈی لا ایسپریلا نے یروشلم میں ملک کا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا ہے، جس کے ساتھ اسرائیل سے سفارتی تعلقات میں سابقہ تبدیلی کو واپس لیتے ہوئے آزاد تجارتی معاہدہ بھی بحال کردیا گیا ہے
شائع اپ ڈیٹ

کولمبیا نے یروشلم میں اپنا سفارت خانہ کھول دیا، جس کے بعد وہ ایسا کرنے والا دسواں ملک بن گیا ہے۔ کولمبیا کے نئے صدر ابیلاردو دے لا ایسپرییلا نے اپنے پیش رو کی اسرائیل سے تعلقات منقطع کرنے کی پالیسی تبدیل کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ بھی بحال کردیا ہے۔

بیشتر ممالک کے اسرائیل میں سفارت خانے تل ابیب میں قائم ہیں۔ اسرائیل یروشلم کو اپنا دارالحکومت قرار دیتا ہے، جبکہ فلسطینی مشرقی یروشلم کو مستقبل کی آزاد فلسطینی ریاست کا دارالحکومت بنانا چاہتے ہیں۔ شہر کی حیثیت اسرائیل فلسطین تنازعے کے اہم ترین اور متنازع معاملات میں شامل ہے۔

کولمبیا کے سابق صدر گستاوو پیٹرو نے غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے خلاف مئی 2024 میں اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کردیے تھے اور وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو پر سخت تنقید کی تھی۔ پیٹرو نے تل ابیب میں کولمبیا کا سفارت خانہ بند کرکے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا تھا۔ اسرائیل نے اس اقدام کو یہود مخالف قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ اس سے حماس کو فائدہ پہنچا ہے۔

دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے ابیلاردو دے لا ایسپرییلا نے اگست میں صدارت سنبھالی۔ منگل کو پیٹرو دور میں ختم کیا گیا آزاد تجارتی معاہدہ بھی بحال کردیا گیا۔

Comments

200 حروف