دنیا
چین اور امریکا کے درمیان 30 ارب ڈالر کے ٹیرف میں کمی، مصنوعی ذہانت سے متعلق مذاکرات پر اتفاق
اتفاقِ رائے چینی صدر شی جن پنگ کے دورۂ امریکا کے دوران طے پانے والے آٹھ نکاتی اتفاقِ رائے کا حصہ ہے، شنہوا
چین اور امریکا نے باہمی محصولات میں 30 ارب ڈالر کی کمی کے انتظام اور مصنوعی ذہانت سے متعلق مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
چینی سرکاری خبر رساں ایجنسی شنہوا کے مطابق یہ اتفاقِ رائے چینی صدر شی جن پنگ کے دورۂ امریکا کے دوران طے پانے والے آٹھ نکاتی اتفاقِ رائے کا حصہ ہے۔


Comments