BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.67 Decreased By ▼ -0.20 (-0.35%)
BIPL 24.74 Decreased By ▼ -0.22 (-0.88%)
BOP 30.09 Decreased By ▼ -0.26 (-0.86%)
CNERGY 12.95 Decreased By ▼ -0.17 (-1.3%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 186.54 Decreased By ▼ -5.91 (-3.07%)
FABL 93.60 Decreased By ▼ -0.54 (-0.57%)
FCCL 51.50 Decreased By ▼ -1.29 (-2.44%)
FFL 14.47 Decreased By ▼ -0.25 (-1.7%)
GGL 18.96 Decreased By ▼ -0.60 (-3.07%)
HBL 304.00 Decreased By ▼ -2.10 (-0.69%)
HUBC 198.85 Decreased By ▼ -2.57 (-1.28%)
HUMNL 9.80 Decreased By ▼ -0.36 (-3.54%)
KEL 6.03 Decreased By ▼ -0.06 (-0.99%)
LOTCHEM 26.20 Decreased By ▼ -0.26 (-0.98%)
MLCF 91.00 Decreased By ▼ -2.16 (-2.32%)
OGDC 313.67 Decreased By ▼ -3.06 (-0.97%)
PAEL 35.27 Decreased By ▼ -0.36 (-1.01%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 240.47 Decreased By ▼ -2.74 (-1.13%)
PPL 221.18 Decreased By ▼ -5.73 (-2.53%)
PRL 90.91 Decreased By ▼ -2.11 (-2.27%)
SNGP 90.93 Decreased By ▼ -0.91 (-0.99%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.60 Decreased By ▼ -0.20 (-2.56%)
TPLP 12.60 Decreased By ▼ -0.37 (-2.85%)
TRG 55.91 Decreased By ▼ -0.65 (-1.15%)
UNITY 8.04 Decreased By ▼ -0.03 (-0.37%)
WTL 1.01 No Change ▼ 0.00 (0%)
کاروبار اور معیشت

زندگی اور ڈی اے ٹی کا مربوط ڈیجیٹل حل کے فروغ کے لیے اشتراک

  • ٹیکنالوجی پر مبنی مالی و ڈیجیٹل حل تیار کرنے اور ان کے امکانات کا مشترکہ جائزہ لینے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
شائع اپ ڈیٹ

جے ایس بینک کے تحت کام کرنے والے ڈیجیٹل بینکنگ پلیٹ فارم زندگی اور ڈی اے ٹی اے آئی سسٹمز نے حکومتی اداروں، تعلیمی اداروں، کارپوریٹس اور دیگر تنظیموں کے لیے ٹیکنالوجی پر مبنی مالی و ڈیجیٹل حل تیار کرنے اور ان کے امکانات کا مشترکہ جائزہ لینے کے لیے مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے ہیں۔

اس اشتراک کے تحت زندیگی کی ڈیجیٹل بینکنگ اور ادائیگیوں کی سہولیات کو ڈی اے ٹی اے آئی سسٹمز کی ٹیکنالوجی مہارت کے ساتھ مربوط کیا جائے گا۔ دونوں ادارے ڈیجیٹل ادائیگیوں، شناخت، فیس وصولی، اکاؤنٹ اور والٹ سروسز، رقوم کی تقسیم اور ادارہ جاتی امور کے لیے مربوط حل تیار کرنے پر کام کریں گے۔

2023 میں قائم ہونے والی ڈی اے ٹی اے آئی سسٹمز پاکستان میں قائم ٹیکنالوجی کمپنی ہے، جو افرادی قوت کے انتظام، ڈیٹا جمع کرنے اور حقیقی وقت میں آپریشنز کے لیے مصنوعی ذہانت اور میسجنگ پر مبنی حل تیار کرتی ہے۔

ایم او یو پر زندگی کے ہیڈ آف انٹرنیشنل بزنس اینڈ الائنسز راؤ عمر فاروق اور ڈی اے ٹی اے آئی سسٹمز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ابوبکر عمر نے دستخط کیے۔

راؤ عمر فاروق نے کہا کہ پاکستان میں ڈیجیٹل تبدیلی کے اگلے مرحلے میں ٹیکنالوجی، شناخت اور مالیاتی خدمات کو مربوط کرنے والے حل اہم کردار ادا کریں گے۔

Comments

200 حروف