زندگی اور ڈی اے ٹی کا مربوط ڈیجیٹل حل کے فروغ کے لیے اشتراک شائع 30 اگست 2026 02:50pm ٹیکنالوجی پر مبنی مالی و ڈیجیٹل حل تیار کرنے اور ان کے امکانات کا مشترکہ جائزہ لینے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط