BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
کھیل

بنگلہ دیش کے ہاتھوں شرمناک ٹیسٹ شکست کے بعد آسٹریلیا کا آئندہ کی حکمتِ عملی پر غور

  • کوئنزلینڈ کے شہر میکے میں دوسرا اور آخری ٹیسٹ ہفتے سے شروع ہوگا
شائع اپ ڈیٹ

آسٹریلیا کو اپنے ہوم سیزن میں بنگلہ دیش کے خلاف سیریز سے ٹیسٹ کرکٹ کے مصروف سال کی تیاری کا موقع ملنے کی توقع تھی، تاہم ڈارون میں نویں نمبر کی ٹیم کے ہاتھوں چار روز کے اندر شکست نے میزبان ٹیم کی کارکردگی پر کئی سوالات اٹھا دیے ہیں۔

دوسرا اور آخری ٹیسٹ ہفتے سے کوئنزلینڈ کے شہر میکے میں شروع ہوگا، جس کی اہمیت اب کہیں بڑھ گئی ہے۔ آسٹریلیا کو سیریز برابر کرنے کے لیے ہر حال میں شاندار کامیابی حاصل کرنا ہوگی، تاکہ ڈارون کی شکست کو محض ایک وقتی ناکامی ثابت کیا جاسکے۔

آسٹریلیا کی بیٹنگ ایک بار پھر شدید تنقید کی زد میں ہے۔ جیک ویدرلڈ اور مارنس لبوشین کی کارکردگی بھی توقعات پر پورا نہیں اتر سکی۔ ہیڈ کوچ اینڈریو میک ڈونلڈ کو اب ٹیم میں نئے خون کی شمولیت کے مطالبات پر غور کرنا پڑ سکتا ہے۔

بولنگ میں پیٹ کمنز، جوش ہیزل ووڈ اور مچل اسٹارک جیسے تجربہ کار بالر بھی ڈارون کی گرمی میں بنگلہ دیش کے خلاف مؤثر ثابت نہ ہوسکے، جبکہ ناتھن لائن کو مہدی حسن میراز نے نمایاں طور پر پیچھے چھوڑ دیا۔

اکتوبر میں جنوبی افریقہ کا تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل دورہ بھی سامنے ہے، اس لیے آسٹریلیا کو فوری واپسی کے ساتھ مستقبل کی ٹیم سازی پر بھی توجہ دینا ہوگی۔

Comments

200 حروف